خوش قسمت زائرین، عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد زائرین میں زم زم کی 30 لاکھ بوتلیں تقسیم کر دی گئیں

مکہ مکرمہ( آن لائن )حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے انتظامی امور نے کہاہے کہ نئے عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد اب تک مسجد حرام میں زائرین میں زم زم کے پانی کی 30 لاکھ بوتلیں تقسیم کی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد حرام […]

سعودی عرب نے 12 ملکوں کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی، کون کون سے ملک شامل ہیں؟

ریاض( آن لائن )سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بارہ ملکوں کا سفر پیشگی اجازت کے بغیر اختیار نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے اپنے […]

سکول18 کو کھلیں گے، اگر کورونا کا پھیلاؤ نظر آیا تو کیا کریں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 18 جنوری سے نجی اور سرکاری سکولز کھولنے جا رہی ہے اور اگر حکومت نے محسوس کیا کہ سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ […]

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا، شہر کو 24 گھنٹے میں مکمل صاف کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران علی نے دعوی کیا ہے کہ کمپنی آج بروز جمعہ لاہور شہر کو زیرو ویسٹ پر لے آئے گی۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر محنت میاں اسلم اقبال کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان […]

لاہور، میٹروبس ٹریک پر نابینا افراد کا احتجاج، کلمہ چوک سے گجومتہ تک میٹروبس سروس بند

لاہور (آن لائن) حکومتی وعدہ خلافیوں کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے نابینا افراد اپنے مطالبات کی حمایت میں ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے فیروز پور روڈ پر واقعہ کلمہ چوک پر میٹروبس ٹریک بند کردیا۔ […]

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے، عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کا ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے اور لاہور میں قیام کے دوران مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ لاہور کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وہ دورہ لاہور کے موقع پر شیخوپورہ، گوجرانوالہ […]

ہزارہ مزدوروں کی لاشوں سے شرمندگی کا اظہار، ندیم افضل چن کے استعفیٰ دینے سے سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

سرگودھا(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ترجمان و معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ کار ندیم افضل چن کے استعفیٰ دینے سے سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور مختلف رائے کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے ہم خیال کا کہنا ہے کہ […]

چندہ پارٹی بہت جلد ڈبہ پار ٹی میں تبدیل ہونے والی ہے، مخالفین کے تند و تیز حملے، ندیم افضل چن نے درست موقعے پر درست فیصلہ کیا ہے

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خادمہ جی اپنے اگلی نوکری کی تلاش شروع کریں،اب چندہ پارٹی بہت جلد ڈبہ پار ٹی میں تبدیل ہونے والی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پراپیگنڈے […]

شہزاد اکبر ملک چھوڑ کر بھاگنے والا ہے، اس کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے، مطالبہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی ) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ،عمران خان کے سیف الرحمان احتساب اکبر عالمی کرپٹ نکلا ،براڈ شیٹ سے کمیشن […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین میدان میں آ گئے، قلم چھوڑ ہڑتال کر دی

لاہور( این این آئی )بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کیخلاف ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی گئی ۔پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی کال پر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی ۔ تمام […]

سندھ حکومت نے وزارت تجارت سے پیاز برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی، ٹماٹر کی درآمد پر پابندی اور پیاز کی برآمد کے اقدامات کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے ٹماٹر کی درآمد پر پابندی اور پیاز کی برآمد کے اقدامات کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا، صوبائی وزیر زراعت کا کہنا ہے کہ ٹماٹر درآمد اور پیاز برآمد نہ ہونے سے قیمتوں میں کمی ہوئی۔ تفصیلات […]

close