وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول بحران پر ایکشن سینکڑوں پیٹرول پمپ سیل ، اسمگل شدہ پیٹرول قبضہ میں لیا گیا

کراچی(پی این آئی) اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی روک تھام کیلئے حکومت نے پیٹرول پمپس مالکان کیخلاف سخت کارروائی، ایف بی آر کو کریک ڈاؤن کے دوران 600زائد پیٹرول پمپ سیل کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسمگلنگ اور قیمتوں […]

کورونا ایس اوپیز کیخلاف ورزی پاکستان کا ترکش ائیر لائن کو جرمانہ اور وارننگ

لاہور(پی این آئی )کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد نہ کرانے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ایئرلائن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 2مسافروں کو سینیگال سے بغیر کورونا ٹیسٹ کے استنبول […]

وزیراعظم نے’’ سمری منظور نہیں کی‘‘ پیٹرول پھر بھی مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت پیٹرول تین روپے 20 پیسے اور […]

وفاقی حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری بارپیٹرول مہنگا کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم نے آئل اینڈ گیس ڈویلمپنٹ اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 13 روپے اضافے کی سفارش مسترد کر دی۔نجی […]

واٹس ایپ نئی پرائیویسی پالیسی دراصل ہےکیا ؟ کاروباری طبقے کیلئے خوشخبری ، دوستوں یا فیملی کی بات چیت پراثر نہیں پڑے گا بلکہ ۔۔۔پی ٹی اے نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ ہم سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹ پالیسی کے حوالے سے پاکستانی صارفین میں پائی جانے والی تشویش سے بخوبی آگاہ ہیں اور تمام معاملات […]

’’مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا‘‘ آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں بے قابو غریب عوام کیلئے گھر کا کچن چلانا مشکل ہو گیا

جڑانوالہ (پی این آئی )مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری تک پہنچ گئی۔درجہ اول آئل کی قیمت میں 29 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا، درجہ اول کا کوکنگ آئل 29 روپے اضافے سے […]

پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا اپیلی کیشن’ اسمارٹ آٖفس‘ تیار کرنے کی تصدیق کی۔نجی ٹی وی جیو […]

ترک صدر طیب اردوان کو کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ویکسین لگا دی گئی دو لاکھ 56 ہزار ترک شہریوں کو ویکسین دی جا چکی، تمام آبادی کو لگائی جائے گی، طیب اردوان

انقر ہ ( آن لائن )ترکی کے صدر طیب اردوان کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کیلئے ویکسین لگا دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر اردوان کو دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ٹیلی گرام پر جاری […]

برطانوی سائنسدانوں نے اچھی خبر دے دی، کورونا سے صحت یاب افراد کو کتنے ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں لگتا؟

لندن( آن لائن )کورونا وائرس سے متعلق پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب زیادہ تر افراد کو کم سے کم 5 ماہ تک دوبارہ کورونا نہیں ہو تا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہا کہ […]

پمز ہسپتال کی نجکاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری صحت، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور چیئرمین میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ جمعہ کو پمز کے پیرامیڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈینینس ایف کے نفاذ […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ کیلئے امتحانی مشقیں جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کر دی

میرپور(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل ڈائریکٹرمیرپورکی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں بتایاگیاہے کہ بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ کیلئے امتحانی مشقیں جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کر دی۔یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کی سہولت کے پیش نظر مشقیں جمع کرانے کے شیڈول […]

close