چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی مصطفے نواز کھوکھر سے ملاقات، والد اور چچا کی وفات پر تعزیت کی

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نےسابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر اور امتیاز کھوکھر کی وفات پر سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سے ان کی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کی […]

کشمیریوں کے جذبہ حریت کو بھارت سرد نہیں کر سکتا، طاہر تبسم، الطاف احمد بٹ

اسلام آباد (پی این آئی) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انسپاڈ کے صدر اور سابق مشیر انسانی حقوق حکومت آزادکشمیر ڈاکٹر سردار محمد طاہر تبسم اور چئرمین جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ،سینئر حریت رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ کشمیریوں […]

آزاد کشمیر میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کے بغیر انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ، بیرسٹر سلطان کی سیف اللہ نیازی سے اہم ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے اہم ملاقات۔آزاد کشمیر ریاستی اسمبلی کے آئندہ انتخابات کے […]

نجی اسکولوں کی تنظیم نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا، پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں […]

کرونا وائرس کی ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے ہیلتھ الائونس جاری کرنے کا حکم

کراچی(آن لائن) سندھ میں کرونا وائرس کی ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے ہیلتھ الائونس جاری کرنے کا حکم جاری کردیاگیاہے،حکم نامے میں کہاگیاہے کہ جب تک کرونا کی وبا موجود رہے گی الائونس جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں […]

پاکستان کے ڈاکٹروں کا کارنامہ، ایک دوسرے سے پیوستہ نو ماہ کے جڑواں بچوں کو کامیابی سے علیحدہ کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) جناب اسرار احمد اور ان کی زوجہ کے جڑواں بچے محمد آیان اور محمد امان ، دونوں ایک دوسرے سے پیوستہ حالت میں پیدا ہوئے تھے ، 12 دسمبر 2020 کو آغا خان یونیورسٹی ہسپتالمیں ان کو ایک دوسرے سے علیحدہ […]

مولانا فضل الرحمان کی پارٹی میں مایوسی، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء عصمت اللہ خان ترین نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اورمرکزی سیکرٹری جنرل منظوراحمد کاکڑ نے عصمت اللہ خان ترین کو پارٹی میں […]

پہلے ڈی ایچ اے والوں کا شہدا ء کے پلاٹوں کا فراڈ چل رہا ہے، اب پولیس والے ڈی ایچ اے والوں کو زمینیں دے رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر پولیس قبضے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ، آئی جی پولیس ، ڈی جی انٹی کرپشن سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے افسران کے […]

سال2021کادوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پربھاری،اشیا مزید مہنگی ہو گئیں

کراچی (این این آئی) سال2021کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا ، درآمد اور کرشنگ سیزن کے چینی کی قیمت میں مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ […]

میٹرک اورانٹرکے سالانہ امتحانات گزشتہ پیٹرن پر ہی لینے کافیصلہ، ملک بھرمیں میٹرک اور انٹر کے امتحانات بالترتیب مئی اور جون میں ہوں گے

کراچی(این این آئی)رواں سال میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات گزشتہ پیٹرن پر ہی لینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کے تحت چاروں صوبوں اور آزاد جموں کشمیر کے تعلیمی بورڈز پر مشتمل آفیشل فورم آئی بی سی سی (انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز)نے رواں […]

جعلی ایس ایچ او اصلی ایس ایچ او کے ہتھے چڑھ گیا، پھر کیا ہوا؟

مکوآنہ، جڑانوالہ (این این آئی) جعلی ایس ایچ او اصلی ایس ایچ او کے ہتھے چڑھ گیا ،تفصیلات کے مطابق شہری کو جعلی ایس ایچ او بن کر اپنے موبائل نمبر سے میسج کرکے بلیک میل کرنے والا نوسرباز گرفتار کرلیاگیا،سٹی علی پور پولیس نے […]

close