نجی ہسپتال میں گیس سلنڈر پھٹ گیا

بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔ نجی اسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کے زخمیوں کو پشین سول اسپتال […]

انٹر بینک میں ڈالر سستا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 4 پیسے کا تھا۔بازارِ […]

خاتون پولیس افسر کو قومی کرکٹ ٹیم میں اہم زمہ داری دے دی گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے حنا منور کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کرکے تاریخ رقم کر دی۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے مقرر چیف سکیورٹی افسر حنا منور […]

چین کا ٹرمپ پر جوابی وار

امریکا کے چینی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر چین نے بھی ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ چین نے امریکا سے ایل این جی اور کوئلے کی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

گنگا رام ہسپتال کی بالائی منزل سے خاتون نے چھلانگ لگا دی

لاہور: خاتون نے گنگا رام اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی، […]

اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی، ٹیکسلا میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔تاہم اعظم خان سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ بھی یو ٹرن لینے لگے

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی طرح کینیڈین کے لیے بھی ٹریف کو فی الحال نہ بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف التوا میں ڈالنے کا […]

ٹرمپ نے ایلون مسک کے پر کاٹ دیئے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے مشیر ایلون مسک خود فیصلے نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک ہماری اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے اور […]

پیکا ایکٹ کے تحت کارروائیاں شروع، مقدمہ درج

اوکاڑہ میں سوشل میڈیا پر ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے واٹس ایپ گروپ میں ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ وائرل کی تھی۔سب انسپکٹر کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا […]

کون سی 2 ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

بھارت کے سابق کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر روی شاستری نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ روی شاستری نے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا وہ دو ٹیمیں ہیں جو چیمپئنز […]

close