عوام کا بہت بڑا مسئلہ حل، جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجرا ، وزیراعظم عمران خان کل نئے سسٹم کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کل جمعرات کو جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کیلئے نئے سسٹم کا افتتاح کریں گے، جس کے بعد متوفی کے ورثا کو نادرا کے تعاون سے 15روز میں جانشینی سرٹیفکیٹ جاری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون […]

جنوبی وزیرستان میں جشن کا سماں، وزیراعظم عمران خان کا تھری جی اور فور جی سروس فراہم کرنے کا اعلان

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وزیراعظم عمران خان نے آج سے جنوبی وزیرستان میں تھری جی اور فور جی سروس بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی یہ جائز ڈیمانڈ ہے اس سے تعلیم کوبھی فروغ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

” یہ قیامت تک الٹے بھی لٹک جائیں،میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے”

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت25جنوری تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے شہباز فیملی کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ریمارکس دئیے کہ مجھ سے بے شک 25سال کی تاریخ لے لیکن بھار آپ […]

لیفٹیننٹ جنرل (ر)بلال اکبر کو سعودی عرب میں سفیر تعینات کرنے کا خاص مقصد سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی جانب سے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا گیاہے۔ اس سے پہلے وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب […]

نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے‎

لاہور( پی این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی رپورٹ کےبعد چوہدری برادران کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی کی […]

آزاد کشمیر میں عدالتی بحران، اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی تقرری کے لئے آزاد کشمیر کے وکلاء کے موقف کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) آزادکشمیر میں عدالتی بحران، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس صاحبان کی تقرری کے لئے آزاد کشمیر کے وکلاء کے موقف کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان، حکومت پاکستان […]

پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت وفاقی حکومت سے ناراض، وزیر اعلیٰ محمود خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا اور وفاق گو کہ دونوں جگہ تحریک انصاف کی حکومت ہے لیکن صوبائی حکومت فاٹا میں تعمیر نو اور نیٹ ہائیڈل منافع کی مد میںوفاق کی جانب سے عدم ادائیگی پر وفاق سے خوش نہیں ۔روزنامہ جنگ میں رحیم اللہ […]

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی 2خواتین وائٹ ہائوس ٹیم میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی )امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے بھارتی زیرقبضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کو اپنی وائٹ ہاوس ٹیم میں شامل کرلیا۔روزنامہ نوائے وقت میں جاوید صدیق کی شائع خبر کے مطابق سمیرا فاضلی کو صدر جوبائیڈن نےوائٹ ہائوس […]

معروف ترک اداکارہ حلیمہ سلطان پاکستان میں کس کی محبت میں گرفتار ہو گئیں کہ اعتراف ہی کر لیا

پشاور (این این آئی)معروف ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ بھی پاکستان کے شہروں کی دیوانی ہوگئی ہیں، انہوں نے حال ہی میں پشاور کے اسلامیہ کالج کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی زینت بنائی ہے۔اسرا کی جانب سے شیئر کی گئی اسلامیہ کالج کی تصویر […]

عثما ن بزدار کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی عمران خان نے متبادل آپشنز پر غور شروع کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی گجرات کے چودھری برادران سے گزشتہ دوماہ کی ملاقاتوں اور ٹیلی فونک گفتگو سے کوئی ایک سال سے کشیدہ تعلقات کی برف پگھلی ہے جو نئی سیاسی صورتحال میں بہت اہم ہے،اس کے نتیجے میں پنجاب میں […]

فی الحال اداکاری سے ریٹائرمنٹ لینے بارے نہیں سوچا، پاکستان کے سینئر ترین ادکار نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے کیرئیر کے دوران جو کچھ بھی سیکھا اسے جونیئر ز کو منتقل کرتا آرہا ہوں ،فن کسی کی ذاتی میراث نہیں ہے اور دوسروں کی رہنمائی کرنے والوں پر خدا […]

close