جو بائیڈن ان ایکشن، امریکا کے عالمی نشریاتی اداروں میں ٹرمپ کے مقرر کردہ اعلی عہدے دار فارغ کر دیئے

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے وفاقی بجٹ سے چلنے والے تین بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے سربراہوں کو صدر جوزف بائیڈن کی انتظامیہ نے ملازمتوں سے فارغ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایجنسی برائے گلوبل میڈیا کی قائم مقام سربراہ […]

خبردار، ہوشیار کورونا کے ہر تین میں سے ایک مریض میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، سائنسدانوں کا نیا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار ایک تہائی افراد میں اس کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں،، مگر اس دوران وہ اسے دیگر افراد تک منتقل کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق […]

ن لیگی لیڈر کی اراضی میں ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، 13 دکانیں، جھونپڑیاں مسمار 45 کنال اراضی واگذار کرانے کا ہدف

لاہور (آئی این پی ) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جوہر ٹان میں واقع کھوکھر پیلس میں آپریشن کر کے 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار کر دیں، ٹیموں کو 45 کنال اراضی واگزار کرانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ محکمہ مال نے مبینہ طور پر […]

فواد چوہدری نے چیلنج دیدیا، کسی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جراءت نہیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کسی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرات نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان میں فواد چوہدری نے […]

پاکستان چینی میں خودکفیل ، قیمت بھی کنٹرول میں آگئی شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)شوگر ملوں کا کرشنگ سیزن 15مارچ کو ختم ہو جائیگا ، روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے 15مارچ تک ملک کی 87شوگر ملیں 66لاکھ ٹن چینی پیدا کریں گی، اس لئے […]

زیادہ پیداوار کے باوجودآخر بجلی مہنگی کیوں کی گئی؟ پی ٹی آئی حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ دو برس میں اقتصادی سست روی، کوروناوائرس کی عالمی وبا کے پھیلائو اور ٹیرف اصلاحات میں نااہلی کی وجہ سے حکومت بجلی ٹیرف میں 1.95 روپے فی یونٹ بڑھانے پر مجبور ہوئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر […]

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان آمد، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی کی دعوت پر گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) نے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی کے سٹاف سے ملاقات کی اور مختلف لیبارٹریوں کا […]

وزیر اعظم عمران خان نے قبائلی جوانوں کا دیرینہ مسئلہ تھری جی اور فور جی بحال کر کے مقامی لوگوں کے دل جیت لئے، پی ٹی آئی وانا کی پریس کانفرنس

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا پی ٹی آئی کے ضلعی سینئر وائس پریزیڈنٹ غلام رسول ودیگر عہدیداروں کا وانا پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ جنوبی وزیرستان وانا سب ڈویژن کی عوام کی جانب سے جناب عمران خان وزیر […]

پنجگور میں بجلی کا نظام درہم برہم، عوام کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

پنجگور (پی این آئی) پنجگور میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ ٹرپنگ اپنی جگہ پر موجود ہے اور چند گھنٹوں کے لیے جو بجلی آتی ہے وولٹیج اتنی کم کردی جاتی ہے اور لنک ڈاؤن کردی جاتی ہے جس […]

امن ترقی پارٹی کے زیر اہتمام “استاد کو عزت دو” کے عنوان کے تحت مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

اسلام آباد (پی این آئی) امن ترقی پارٹی کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے ”استاد کو عزت دو” کے عنوان کے تحت مظاہرہ ھوا، مظاہرے میں سینکڑوں اساتذہ اور والدین نے شرکت کی، مظاہرین نے استاد کو عزت دو، قوم کے […]

ہم نے آزاد کشمیر میں عمران خان کے ویژن کو فروغ دینا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے آزاد کشمیر میں عمران خان کے ویژن کو فروغ دینا ہے پاکستان تحریک انصاف آزاد […]

close