روبوٹ ٹیکنالوجی میں مسلسل تیسرا عالمی مقابلہ جیتنے والے نوجوان کا تعلق کس ملک سے ہے؟

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلسل تین سال سے عالمی سطح پر ذہنی صلاحیت کے مقابلے میں پہلے نمبر پر آنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پندرہ سال عماد العمودی نے سنہ 2018 اور 2019 […]

بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نرواکا ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف ،بھارتی فوج میں ذہنی دبا سے نمٹنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،بڑا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نروانے نے خود کے ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کے 13 لاکھ فوجیوں میں سے آدھے فوجی سخت ترین ذہنی دبا کا […]

پی ٹی آئی حکومت کی 47 قومی اداروں کو بیچنے کی تیاریاں شدید احتجاج پر اہم سرکاری ادارے کو فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت آئندہ تین سالوں میں47قومی اداروں کی نجکاری پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے تاہم 12اداروں کی نجکاری کا عمل ایڈوانس سٹیج پر پہنچ چکا ہے،موجودہ حکومت اس حوالے سے فیصلہ سازی کے عمل میں سیاسی حمایت کو یقینی بنا رہی ہے تاکہ […]

بڑا کامیڈی شو بند کرنے کا فیصلہ، کورونا کی وجہ سے کامیڈی شو مالی مشکلات کا شکار ہو گیا

ممبئی(این این آئی) کورونا وائرس کے باعث سونی ٹی وی انتظامیہ نے ’کپل شرما شو‘ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشہور کامیڈی شو ’کپل شرما شو‘ کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جاتاہے، پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھی […]

حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کی حامی بھرلی، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پٹیشنرز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد نظرثانی کی جائے گی۔ہائیکورٹ کے […]

کھوکھر برادران کیخلاف آپریشن سے راجکماری اور ظل سبحانی کی چیخیں جاتی عمرہ سے لندن تک سنائی دیں،بڑی تنقید کر دی گئی

لاہور( این این آئی)دربدر بھٹکنے کے بعد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف احتجاج کا جمہوری راستہ اختیار کرنے کا درست فیصلہ کیا،بے شمار رسوائی کے بعد آخرپی ڈی ایم کو احساس ہوا کہ تحریک عدم اعتماد جمہوری طریقہ کار ہے،بکھری ہوئی پی ڈی […]

مزدوروں نے دھمکی دے دی، حکومت نے واپڈا کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہیں لیا تو ملک کی بجلی بند کر کے ملک کا پہیہ جام کر دینگے

ٹنڈوالہیار (این این آئی) حکومت نے واپڈا کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہیں لیا تو ملک کی بجلی بند کر کے ملک کا پہیہ جام کر دینگے ہمارے پر امن احتجاج کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ملک بھر کے وپڈا ملازمین مر کزی چیئر […]

آٹے چینی کے بعد اب کھاد کے ذخیرہ اندوزوں نے بھی مال سمیٹنا شروع کردیا، کھاد کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے کاشتکارپریشانی کا شکار ہوگئے

سجاول (این این آئی) آٹے چینی کے بعد اب کھاد کے ذخیرہ اندوزوں نے بھی مال سمیٹناشروع کردیاہے۔ ضلع بھرمیں کھاد کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیاگیاہے اور کاشتکار پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں،سجاول ضلع بھرمیں کھاد کے ڈیلروں نے ریٹ ایکدم سے بڑھادئے ہیں […]

بڑے شہر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی منظوری

فیصل آباد(آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی سفارشات پر کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق چک 191 رب کے […]

مارچ میں برطانیہ و یورپ کا دورہ کر کے کشمیر ایشو کو جارحانہ انداز میں اجاگر کروں گا، متاثرین ذیلی کنبہ جات کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کروں گا، بیرسٹر سلطان محمود

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وہ مارچ میں برطانیہ و یورپ کا دورہ کر کے ایک مرتبہ پھر کشمیر ایشو کو جارحانہ انداز […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردارعثمان علی خان کا دورہ میرپور، جگہ جگہ شاندار استقبال

میرپور (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردارعثمان علی خان کا دورہ میرپور، جگہ جگہ شاندار استقبال،کھڑی شریف دربار پرحاضری اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ج)کے سربراہ اقبال ڈار اور دیگرکارکنوں کی بڑی تعداد ہمراہ تھی۔ […]

close