آل پاکستان سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے یکساں نصاب کے نفاذ میں مزاحمت کا اشارہ دے دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) یکساں نصاب سے یکساں کتاب تک کا سفر چند ماہ میں میں طے کر کے پورے پاکستان میں نفاذ نہ صرف طلباء کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ اٹھارویں ترمیم کی روح کے بھی منافی ہے۔ سنگل کتاب پڑھانے کی تجویز کو […]

سابق صدارتی مشیر سیدٖ غلام احمد شاہ کی اہلیہ کا انتقال، مسلم کانفرنس کی قیادت کا اظہار افسوس

مظفرآباد (پی این آئی) سابق صدارتی مشیر ممبر مجلس عاملہ مسلم کانفرنس سیدٖ غلام احمد شاہ کی زوجہ،سید ابرار حسین شاہ نائب صدر مسلم کانفرنس متحدہ عرب امارات،سید اصرار حسین شاہ فوڈ انسپکٹر،سید ذوالفقار شاہ، سید محسن شاہ کی والدہ،سید امتیاز،نذیراحمد شاہ، کی ممانی گزشتہ […]

سردار عتیق احمد خان سے امیدوار قانون ساز اسمبلی اپرنیلم میاں عبدالقدوس اسحاقی کی ملاقات، آئندہ انتخابات کے حوالے سے صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان سے مسلم کانفرنس کے نائب صدر اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع زکواۃ نیلم وامیدوار اسمبلی اپرنیلم میاں عبدالقدوس اسحاقی کی قائدمسلم کانفرنس سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران نیلم ویلی کے مسائل،کنٹرول لائن […]

یکم فروری سے ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ کی اجازت دی جائے، اجمل بلوچ

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھل رہے ہیں، ہوائی جہاز میں کرونا کے باوجود کھانا مہیا کیا جاتا ہے لیکن ریسٹورنٹس کا […]

پائیدار صنعتی ترقی کیلئے اکیڈیمی یا انڈسٹری قریبی روابط کا قیام ضروری ہے

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے وفد نے ریکٹر میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد جعفر کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے عہدیداران سے اکیڈیمیا اور انڈسٹری کے درمیان مضبوط روابط […]

بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف لائرز ونگ کے صدر خواجہ مقبول وار کو وائس چیئرمین آزاد کشمیر بار منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام أباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تحریک انصاف لائرز ونگ آزادکشمیر کے صدر خواجہ مقبول احمد وار ایڈووکیٹ کو وائس چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بار کونسل منتخب ہونے […]

وزیر تعلیم شفقت محمود کو قبرستان کے بارے میں بریفنگ، گاڑی خراب ہو گئی، متبادل گاڑی منگوائی گئی

مکلی(این این آئی)وفاقی وزیر شفقت محمود نے مکلی قبرستان کا دورہ کیا اس دوران شٹل سروس خراب ہوگئی اور مجبوراً انہیں گاڑی سے اترنا پڑا۔وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ مکلی قبرستان کے دورے پرپہنچے جہاں تاریخی قبرستان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی […]

سرپرائز دیا جائے گا؟ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر اپنی حکمتِ عملی بنالی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر اپنی حکمتِ عملی بنالی۔اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 4 فروری کو ہونے والے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں […]

قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے، مولانا فضل الرحمن باہر سے فنڈنگ لیتے رہے، مولانا کو جواب دہ ہونا پڑے گا،اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر پنجاب حکومت کو شابادش دیتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔ جمعرات […]

حکومت ڈٹ گئی، سینیٹ کے الیکشن کیلئے خرید و فروخت، نئے ریٹس نکالے گئے ہیں، جن کو پیسے کمانے ہوں وہ ہماری آئینی اصلاحات کی حمایت نہیں کریں گے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کیلئے آئینی پیکج تیار کرلیا جبکہ وفاقی وزراء سینیٹر شبلی فراز اور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کچھ اطلاعات ہمارے پاس ہیں کہ سینیٹ کے […]

دہری شہریت والا الیکشن میں حصہ لے سکے گا ، حلف برداری سے پہلے غیر ملکی شہریت چھوڑنا ہو گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) فاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے وزیراعظم کے مشیر بابراعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کیلئے آئینی پیکج تیار کرلیاہے۔دوسری ترمیم […]

close