پاکستان کے کن علاقوں میں اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھا دی گئیں؟

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی گئی ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق یونیورسٹیز، پرائمری […]

ننھے بچے کورونا سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ کورونا کی شکار حاملہ خواتین اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں، زبردست رپورٹ آ گئی

نیویارک (این این آئی)کووڈ 19 سے متاثر حاملہ خواتین ممکنہ طور پر اس وبائی مرض سے لڑنے کی صلاحیت اپنے بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں۔یہ عندیہ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔طبی جریدے جاما پیڈیا ٹرکس میں شائع تحقیق میں حال ہی میں ماں […]

پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل گئیں، تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پر واک تھرو جراثیم کش اسپرے گیٹ نصب

کراچی /لاہور(این این آئی)کراچی سمیت ملک بھر میں پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل گئیں، تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پر واک تھرو جراثیم کش اسپرے گیٹ نصب کیے گئے ہیں۔ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں پیر سے تعلیمی سلسلہ مکمل بحال ہو گیا […]

پانچ سالہ بچے کا لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کا مالک مشکل میں پھنس گیا، ایف بی آر پیچھے لگ گیا

ملتان (پی این آئی) پانچ سالہ بچے کی جانب سے لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کے مالک مظہر عباس ایف بی آر کے ٹیکس نادہندہ نکل آئے۔ مظہر عباس جن کا تعلق ملتان سے ہے انہوں نے 2019 اور 2020 کا ٹیکس ریٹرن فائل […]

وزیر اعظم عمران خان کا اعلان ، ملک بھر کے 400 سے زائد ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت، کس کس کو مل گئی؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختوخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا […]

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی، شہری رجسٹریشن کے لیےاپنا قومی شناختی کارڈ نمبر کس نمبر پر ایس ایم ایس کریں ؟

اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے کووِڈ 19 ویکسین کی 5 لاکھ خوراک کا تحفہ لے کر بیجنگ سے وطن واپس پہنچ گیا۔نورخان ایئربیس پر ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچنے کے وقت وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

کیسے اور کس کی سفارش و منظوری سے ایسے شخص کو ڈیڑھ ملین ڈالرز ادا کیے گئے جو بعد میں براڈ شیٹ ایل ایل سی کا جعلی نمائندہ ثابت ہوا؟ نیب کا پہلی مرتبہ موقف آگیا، انصار عباسی بھی سب کچھ منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ایک ذیلی کمیٹی کی دستاویز سے پہلی مرتبہ نیب کا موقف سامنے آیا ہے کہ کیسے اور کس کی سفارش اور منظوری سے ایسے شخص کو ڈیڑھ ملین ڈالرز ادا کیے گئے جو بعد میں براڈ شیٹ ایل […]

کورونا کی لہر، سرکاری ملازمین کے لیے حاضری کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا، فوڈ پوائنٹس ریسٹورانٹ کو رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے حوالے سے بدلتے حالات کے پیش نظر ایس او پیز جاری کر دیے ہیں،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن(ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے 50فیصد ملازمین گھر سے(ورک […]

پتنگ بازی پر لاکھوں روپے جرمانے ہوں گے، پتنگ بنانے والےکو کتنا اور اڑانے والے کو کتنا جرمانہ ہو گا؟

لاہور(آئی این پی)صوبائی محکمہ داخلہ نے پتنگ بازی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پتنگ بنانے، فروخت کرنے اور اڑانے پر بھاری جرمانے ہوں گے،نجی ٹی وی کے مطابق پتنگ بازی کے تدارک کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا کی سربراہی […]

’’آنگ سان سوچی گرفتار‘‘ فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (پی این آئی)میانمار کی فوج نے ملک کے صدر یوون منٹ اور برسر اقتدار جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک کا کنٹرول سنبھال لیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میانمار میں انتخابات کے بعد سویلین حکومت اور فوج […]

وزارت اطلاعات و نشریات نے سنیما ہالز کھولنے کی اجازت دیدی

ممبئی(پی این آئی)وزارت اطلاعات و نشریات نے سنیما ہالز کھولنے کی اجازت دیدی، بھارت میں حکومت کی جانب سے ایس او پیز کے تحت سنیما ہالز کو یکم فروری سے کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یکم فروری سے سنیما ہالز […]

close