مظفرآباد ( پی این آئی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے روزنامہ شمال مظفرآباد کےایڈیٹر نصیر انور کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں چیف جسٹس نے کہاکہ اللہ […]
میرپور/ڈڈیال/چکسواری/بھمبر(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان کا دورہ میرپور، ڈڈیال، چکسواری، جاتلاں، بھمبر، جگہ جگہ کارکنوں کاشاندار استقبال۔ مختلف مقامات پر مسلم کانفرنسی کارکنان سے ملاقاتیں۔مسلم کانفرنس ضلع میرپور سٹی کے صدر عبدلقیوم قمر کی طرف […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کے اعلان کے باوجود پیر کے روز دوبارہ نہ کْھلنے والی جامعات کو ایک بار پھر حکومتی فیصلے پر غور کرنا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے […]
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ نے الیکشن کمیشن کو ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز سے باقاعدہ آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے […]
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان کو لازمی پڑھانے کا بل منظور کرلیا۔سینیٹ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کیلئے بل ایوان میں پیش کیا۔ حکومت، جے یو آئی […]
اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پر ہماری حکومت نے بہت کا م کیا ، فخر سے کہہ رہی ہوں کہ دوسا ل میں جو موسمیاتی تبدیلی پر کا م ہوا وہ قابل ستائش ہے […]
اسلام آباد (آن لائن )سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے قرآنی آیات کا سخت احترام کی سفارش کر دی ۔ قائمہ کمیٹی نے سینیٹر محمد جاوید عباسی کے مسلم فیملی لاز ترمیمی بل 2020اور گارڈین اینڈ ورڈز ترمیمی بل 2021کی متفقہ طور پر منظوری […]
استنبول ( آن لائن ) ترکی کے ساحلی علاقے پے درپے 3 زلزلوں سے لرز اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے برادر اسلامی ملک ترکی میں چند گھنٹوں کے دوران 3 مرتبہ آنے والے زلزلے نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ بتایا […]
بیجنگ( آن لائن ) چین کی جانب سے عطیہ کی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یکم فروری کو پریس کانفرنس میں کہا کہ یکم فروری کوچینی حکومت کی جانب سے پاکستان […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میںپاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک تھے۔ملاقات میں سیکیورٹی سے […]
اوٹاوا(آن لائن )کینیڈا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کے لاپتا ہونے کے محض 24 گھنٹے کے دوران خاتون میزبان (ایئر ہوسٹس) بھی لاپتا ہوگئی ہیں۔ایئر ہوسٹس زاہدہ بلوچ ایئرلائن کی پرواز پی کے-797 کے پر سوار تھیں اور […]