لندن(پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے میں دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ ایک سال کے دوران پہلی مرتبہ تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 60 ڈالرز فی بیرل سے بڑھ گئی۔مغربی میڈیا کے مطابق […]
بغداد(پی این آئی) شوہر کی تیسری شادی کی مخالفت کرنے والی دوسری بیوی کو شوہر نے تیز رفتار گاڑی سے دھکا دے دیا، عرب میڈیا کے مطابق عراقی خاتون کو شوہر کے فیصلے کی مخالفت مہنگی پڑگئی۔ تیسری شادی کی مخالفت پرعراقی شوہر نے اپنی دوسری […]
اسلام آباد(پی این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز طور پر مستفید ہونے والے 29ہزار961افراد میں 8ریٹائرڈ جج، گریڈ 20کے تین افسران ، گریڈ 19کے 10، گریڈ 18کے21، گریڈ 17کے111ریٹائرڈافسران سمیت 15326 پنشنرز ، 273سرکاری ملازمین ، بہت زیادہ آمدن والے امیرترین 9991افراد اور خودمختار […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کی 80شوگر ملوں کے مالکان نے 31مارچ تک کیلئے چینی کے ایکس ملز ریٹ 90روپے کلو کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ یکم اپریل سے 30اپریل تک چینی کی ڈلیوری کے ایکس ملز ریٹ 92روپے کلو کر دیئے ہیں لیکن حکومتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی چین کو پارکو کوسٹل ریفائنری اور پیٹرو کیمیکل کمپلیکس میں شراکت داری کی پیشکش جبکہ گزشتہ برس سعودی عرب کو یہ پیشکش کی گئی تھی،جس پر حال ہی میں سعودی عرب کے سفیر نے جواب دیا تھا کہ وہ اس […]
کراچی (این این آئی)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کشمیر ڈے اور تعطیل کے دوران وفاقی حکومت نے غیر آئینی آرڈیننس جاری کیا جس پر رضا ربانی نے بالکل ٹھیک کہا یہ کابینہ نابینا ہے۔ ان […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے حکومت آج اعلان کرے گی، اس حوالے سے وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین سے مزاکرات ہوئے ہیں، وفاقی […]
کراچی (این این آئی) نادرا قوانین یتیم بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ بننے لگے۔ 10سالہ شعبان کی پھوپھی ب فارم جاری نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ عدالت نے 4مارچ تک فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ […]
لاہور( این این آئی )یوٹیلیٹی سٹورز پرمتعدد اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا ،خشک میوہ جات 3 ہزار 175 روپے تک فی کلوگرام مہنگے ہو گئے،باسمیتی چاول (ٹوٹا)کے پیکٹ کی قیمت میں 8روپے ،شیمپو اور صابن کی قیمت میں بھی 10 روپے کا […]
لاہور(این این آئی )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوج نے قربانیاں دیں ایک دولوگوں کی وجہ سے ادارے کو متنازعہ نہ بنائیں، کسی کیخلاف ثبوت ہیں توپیش کریں اس کاکورٹ مارشل کرائیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ضلع کچہری اسلام آباد کے وکلاء کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ پر دھاوے میں ملوث وکلاء کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے، ان میں چار خواتین وکلاء بھی شامل ہیں۔ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کا […]