ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت 2اہم پراجیکٹ پر کام ہی شروع نہ ہوسکا،دعوئوں کی قلعی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ کے تحت وفاقی دارالحکومت کیلئے پونے دو ارب روپے مالیت کے دو اہم منصوبوں بیوٹی فیکیشن آف اسلام آباد اور پلوشن لوڈ اسیسمنٹ نیٹ ورکنگ پر کام ہی شروع نہیں ہو سکا ،دونوں منصوبوں کی تکمیل کی […]

جب ضیا الحق نے سعودی شہزادے سے ”زبردستی ” ملاقات کی ،41سال پہلے پیش آیا ددلچسپ واقعہ

اسلام آباد(پی این آئی )یہ 1980 کی دہائی کا واقعہ ہے جب ایک سعودی شہزادے نے پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیا الحق سے ملاقات کرنے سے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا مگر اس کے باوجود جنرل ضیا زبردستی شہزادے کے پاس ملاقات کے لیے پہنچ […]

پاکستانی نژاد سومی علی کے انکشاف نے شوبز میں تہلکہ مچا دیا، ممبئی آنے کا مقصد اداکاری نہیں سلمان خان سے شادی کرنا تھا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی ماضی کی اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر میں ممبئی آنے کا مقصد ادکاری کرنا نہیں بلکہ سلمان خان سے شادی کرنا تھا۔پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ […]

عرب ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث مساجد بند کرنے کا فیصلہ، مذہبی پروگرام بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

منامہ (این این آئی)بحرین میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث(آج) جمعرات سے مساجد بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔بحرین کی وزارتِ انصاف و اسلامی امور نے مساجد بند کرنے کے ساتھ مذہبی پروگرام بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل رکھنے کا […]

پابندیاں برقرار رہیں تو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری شروع کر دینگے، ایران نے دھمکی دے دی

تہران (این این آئی)ایران نے خبردار کیا ہے کہ تہران پر اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کرسکتا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے کہا کہ ایران جوہری […]

سینٹ انتخابات، حکومت کو آرڈیننس کے اجرا میں 13 ماہ لگے،اس دوران کیا کچھ ہوتارہا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ کے انتخابات کھلے ووٹ کے ذریعہ کرانے کا فیصلہ 13 ماہ کی انتہائی سرگرمیوں کے نتیجے میں ایک متنازع اور مشروط آرڈیننس کے اجرا کی صورت ظاہر ہوا ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق گزشتہ سال 28 […]

خوبرو اداکارہ نے 6 برس قبل ایک پرائیویٹ ہیلتھ سینٹر میں ڈگری کے بغیر پلاسٹک سرجری کرنے کا عتراف کر لیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے شہر جدہ میں محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ تیونس کی اداکارہ چھ برس قبل پرائیویٹ کلینک میں کام کررہی تھی۔ پلاسٹک سرجن اور کلینک کے مالک سے پوچھ […]

بلوچستان سےسینیٹر بننے کیلئے40 کروڑ سے70 کروڑ روپے خرچ ہونگے ، صوبے میں باپ اور تحریک انصاف کی مخلوط حکومت ہے، پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال پھٹ پڑے

اسلام آباد (آئی این پی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے کہاہے کہ اگر کسی نے سینیٹر بننا ہے تو نرخ بہت زیادہ ہے اس کے لئے چالیس کروڑ سے ستر کروڑ روپے خرچ ہونگے ، بلوچستان میں […]

خیبر پختونخوا میں مزید 1770 سرکاری ملازمین کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیکا انکشاف

پشاور (آئی این پی)صوبہ خیبر پختونخو امیں مزید 1770سرکاری ملازمین کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق گریڈ ایک سیگریڈ 18 تک کے سرکاری ملازمین کے نام غیرقانونی طور پر بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے […]

میں نے 4 کروڑ نہیں لیے، سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی سردار ادریس نے قرآن ہاتھ میں لے کر قسم اٹھا دی

پشاور(آئی این پی)2018کے سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنیکی مبینہ ویڈیو پرسابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی سردار ادریس کا تردیدی بیان سامنے آ گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سامنے رکھا قرآن پاک اٹھا کر قسم کھائی کہ میں نے کوئی پیسہ نہیں […]

جنوبی وزیرستان کے دفاتر ٹاک سے منتقل کرنے کی درخواست کی سماعت، درخواست پیپلز پارٹی جنوبی وزیرستان کے رہنما امان اللہ وزیر کی جانب سے دائر کی گئی

وانا (قسمت اللہ وزیر) پشاور ہائی کورٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی وزیرستان کے صدر و سابق امیدوار قومی اسمبلی امان اللہ وزیر کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی شنوائی ہوئی، جس میں جنوبی وزیرستان کے وہ تمام دفاتر جو ضلع ٹانک میں ہیں، […]

close