بلوچستان، لاپتہ 590 افراد فہرست میں سے 315 افراد گھر واپس آ چکے، بازیابی کے عمل میں تیزی آ گئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں مبینہ جبری طور پر لاپتہ افراد کی واپسی کا سلسلہ حالیہ دنوں میں تیز ہو گیا ہے۔گزشتہ دو سال کے دوران تین سو سے زائد افراد گھروں کو واپس آچکے ہیں۔ اس حوالے سے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم وائس فار […]

قبروں اور مزارات کو شہید کر کے سونا تلاش کرنے والا گروہ پکڑا گیا، کون کون شامل ہے؟

مظفرآباد(این این آئی)تھانہ پولیس پنجگراں کے ایس ایچ او منظر چغتائی تغ شاندار کارروائی کرتے ہوئے قبروں اور مزارات کو شہید کر کے سونا تلاش کرنے والا گروہ گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کافی عرصے سے تھانہ پولیس پنجگراں اور تھانہ کہوڑی کی حدود میں […]

پاکستان میں برطانوی امداد کے غلط استعمال کا معاملہ، برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا

لندن(این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کیلئے برطانوی امداد کے خرچ کی دوبارہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔کمیٹی امداد سے پاکستان میں منصوبوں کی افادیت، کارکردگی اور سٹریٹجک فوکس کا جائزہ لے گی، تحقیقات کرنیوالی سلیکٹ کمیٹی […]

یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

 اسلام آباد(پی این آئی) ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی پر ہماری پارٹی کو  کوئی اختلاف نہیں مگر وہ […]

ن لیگ نے بھی سینیٹ کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، سینئر ترین رہنما کو ٹکٹ نہیں دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نےسینیٹ میں پارٹی ٹکٹ کیلئےناموں کوحتمی شکل دے دی  ہے۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پارلیمانی بورڈ نےصوبہ پنجاب سے پارٹی کے 5 رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے،  ٹیکنو […]

ہم نے جو کچھ کیاٹرمپ کے کہنے پر کیا، امریکی کانگریس کی عمارت پر حملےمیں شامل خاتون کا ویڈیو میں اعتراف

واشنگٹن (این این آئی )امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران پراسیکیوٹرز نے موقف اختیار کیا ہے کہ ٹرمپ کے خلاف واضح اور ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ انہوں نے چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے لیے […]

امریکی صدر چین کی تیز ترین ترقی سے خوفزدہ ہوگئے، ہم نے اقدمات نہ اٹھائے تو چین ہمارا حصہ بھی کھا جائے گا، جو بائیڈن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کو تیزی سے ترقی کرتے اور دنیا کی بڑی معیشت بن کر ابھرنے والے ملک چین کا خوف ستانے لگا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے سینیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر امریکا اپنے انفرا […]

ن لیگ کے رہنما عطاللہ تارڑ کو ڈسکہ پولیس نے رہا کر دیا، گرفتار ہی نہیں کیا گیا، وہ زبردستی پولیس گاڑی میں بیٹھے، پولیس کا مؤقف

ڈسکہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ کو پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جمعے کو بتایا ہے کہ عطا تارڑ کو ڈسکہ پولیس نے گرفتار […]

غریب کا کچومر نکل گیا، گھریلو سوئی گیس میٹر کا کرایہ دگنا کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نےسوئی گیس میٹر کا کرایہ 20سے بڑھا کر 40روپے کردیا، لاہور ریجن کے صارفین کو میٹر کرایہ کی مد میں چار کروڑ ستر لاکھ روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی۔سوئی ناردرن گیس کمپنی مجموعی طور پر اڑسٹھ لاکھ صارفین کو […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 48 ہزار ڈالرز، 76 لاکھ پاکستانی روپے سے حد عبور کر گئی

واشنگٹن (آئی این پی)ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت 48 ہزار ڈالرز (76لاکھ 34ہزار پاکستانی روپے) سے زائدکی حد کو عبور کرگئی ہے، ماسٹر کارڈ، بینک آف نیویارک اور ٹویٹر کی جانب سے بٹ کوائن سے ادائیگی کو سپورٹ […]

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدہ سے مستعفی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کو عہدہ چھوڑنے کے بعد کابینہ نے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے […]

close