غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں، وزیراعظم کو بڑا چیلنج کر دیا گیا

کراچی(آن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ وزیراعظم اور تمام وزراء اعلیٰ کو چیلنج کرتا ہوں کہ غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں۔آج بجلی چاہیے تو جنریٹر ، گیس چاہیے […]

پاکستان نے غیر ملکیوں کے لیے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، قلیل مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی دیا گیا، 30 روز کا میڈیکل اور تین ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملے گا۔ ویزا پالیسی کے حوالہ […]

گھر کے بزرگوں کو کر لیں تیار، 65 سال سے زائد بزرگوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

نمازیوں میں کرونا وائرس کیسز کی تصدیق پر پانچ مساجد بند کر دی گئیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت اور راہنمائی نے مملکت کے تین ریجنز میں نمازیوں کے درمیان کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد اتوار کے روز پانچ مزید مساجد بند کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ فیصلے کے بعد […]

ہائی کورٹ پر حملہ کرنے والے سارے بار کے وکلا تھے، کسی کمیشن کی ضرورت نہیں، بار خود نشاندہی کرے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت پر حملے میں ملوث وکلا کو مثالی سزا ملنی چاہیے۔پیر کو ہائی کورٹ میں وکلا حملے سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان اسلام آباد ہائی کورٹ […]

’’یہ میں ہوں، یہ ہماری ٹیم ہے اور ہم سیریز جیت کے پارری ہو رہی ہے ‘‘

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ سے ٹی20 سیریز جیتنے کے بعد جشن منانے کی ’پارری‘ کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں […]

وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلا م آباد (پی این آئی )وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔مراد راس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دیے گئے ایک پیغام میں تحریر کیا کہ […]

سینیٹ الیکشن، ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کے لیے دباؤ بڑھ گیا، الیکشن کمیشن میں درخواست جمع

اسلام آباد (ااین این آئی)مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخابات 2018ء پیسے تقسیم سے متعلق ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ۔ پیر کو پیسے تقسیم ویڈیو اسکینڈل سے متعلق درخوست مسلم لیگ ن کے وکیل جہانگیر جدون […]

وزیر اعظم عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں کو شاباش، مسلسل آٹھواں مہینہ ہے کہ ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، کتنے ارب ڈالر بھجوائے؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز مالیت کی ترسیلات زر بھجوائیں اور یہ مسلسل آٹھواں مہینہ ہے جس میں ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے […]

سینٹ ٹکٹ بیچنے پر عمران خان کی اپنی جماعت میں بغاوت، اپوزیشن کا بڑا دعویٰ

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کے خلاف سینٹ ٹکٹ بیچنے پر ان کی اپنی جماعت نے بغاوت کردی ہے ،پارٹی کی بغاوت نے عمران صاحب کے اوپن بیلٹ کے […]

پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل اور آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد، کتنے ہزار افراد کو طبی سہولت فراہم کی گئی؟

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی جانب سے چولستان میں فری میڈیکل اور آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، میڈیکل کیمپ کا انعقاد تین سے پندرہ فروری تک کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کے […]

close