اسلام آباد(پی این آئی)بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت ٹھیک کرنے کا کوئی آسان فارمولا نہیں ، ایف بی آر، پی آئی اے، پاکستان ریلوے، واپڈا اور ڈسکوز میں اصلاحات ضروری ہیں، کچھ اداروں کی نجکاری تو کچھ […]
ممبئی (این این آئی)سنجے لیلا بھنسالی کا شمار بالی وڈ کیکامیاب فلم سازوں اور ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی کامیاب فلمیں بنائی ہیں، اسی باعث سب اداکار ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تاہم کرینہ کپور نے ایک مرتبہ صرف اپنے […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی واصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ تحریک انصاف جمہوری پارٹی ہے ،ابھی سینیٹ ٹکٹوں پر نظرثانی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، کاغذات کی نامزدگی سے پہلے سینیٹ امیدوار کا فیصلہ کر لیا جائے گا۔پیر کو […]
اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)سمیت دیگر اداروں نے سینیٹ انتخابات کیلیے امیدواروں کے کوائف کی جانچ پڑتال شروع کردی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کیکوائف نیب، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)،فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)، نیشنل […]
کراچی(این این آئی)کراچی ٹریفک پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے دوران ٹریفک پلان جاری کردیا جس کے تحت اسٹیڈیم کی جانب بڑھنے والی تمام سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ اور ہیوی ٹریفک کی اجازت نہیں ہوگی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 20 فروری سے 7 مارچ تک پاکستان […]
کراچی(این این آئی) اورنگی ٹائون پولیس نے گھوڑے پر سوار ہو کر سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے […]
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر علی زیدی پر بنڈال اور بڈو جزیروں میں چائنا کٹنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر چائنہ کٹنگ پر یقین کرتے ہیں اور پورٹ کے نام پر زمینوں پر قبضہ کیا […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا (کے پی)کے سابق سینیئر وزیر عاطف خان کو کابینہ میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔پیر کو وزیراعظم عمران خان سے سابق سینئر صوبائی وزیرعاطف خان نے ملاقات کی، اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان […]
مظفرآباد (پی این آئی) سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کی مسلم کانفرنس میں واپسی اور سپریم ہیڈ کاعہدہ سنبھالنے پر مبارکبادوں کاسلسلہ جاری۔ آزادکشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے سالار جمہوریت کی مسلم کانفرنس میں واپسی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے مٹھائیاں […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی مظفرآباد کے صدر وامیدوار اسمبلی سٹی مظفرآباد شیخ مقصود احمد کادورہ دھنی ڈھونڈاں، کٹلی سمیت مختلف مقامات کادورہ۔ دورے کے دوران مختلف مقامات پر وفات جانے والوں کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کمانڈر10 کور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس سے 10 کور ہیڈ کوارٹرراولپنڈی میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مسئلہ کشمیر، لائن […]