نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے ویزہ ہونے کے باوجود 700 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سکھ یاتری امیر سنگھ نے کہاکہ بھارت نے سکھوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100 سالہ تقریب میں شرکت سے روکا، عالمی […]
ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظبی فضائی کمپنی نے امارات اور مصر کے درمیان صرف 13 ڈالر کی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہاہے کہ وہ ابو ظبی سے مصر کے شہر اسکندریہ تک فضائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ نے وفاقی حکومت کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں پائے جانے والے فرق کو کم کرنے اورسرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے 2017کی بنیادی تنخواہوں پر پچیس فیصد […]
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے آٹھ ہزار میں سے اڑھائی ہزار کیمرے خراب نکلے، حکومت سے مزید کیمرے نصب کرنے کی سفارش تیار کر لی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق 2015 میں سابق حکومت نے ترکی کی طرز پر […]
کراچی(این این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا کو بچانا ہے تو گوشت کا استعمال بند کرنا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کیلیے امریکا اور دوسرے دولت […]
کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر پیرا شوٹر کا لفظ استعمال کیاجارہاہے، پیرا شوٹر کا لفظ پاکستانی سیاست میں ایجاد ہوا ہے عبدالقادر 2014سے سینیٹ کیلئے کوشش کررہے ہیں،ان کے لئے پیرا شوٹر کالفظ […]
کراچی(آئی این پی )سندھ میں سینیٹ انتخابات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو امید وار پی ٹی آئی، دو ایم کیو ایم اور […]
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری، طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں اس سال موسم سرما ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے،برفباری اور طوفان کے باعث ٹیکساس ، کینٹکی اور مسوری میں 26 […]
لندن(این این آئی) برطانیہ کے شہزادہ فلپ کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ،99 سالہ شہزادہ فلپ کو اسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ ان کے ڈاکٹروں نے دیا تھا۔عالمی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان بکنگھم پیلس کی جانب سے کیا گیا ، […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ صدمے سے نڈھال، بڑے لیڈر کا انتقال ہو گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان علالت کے بعد بدھ کی رات انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 68 برس تھی۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب […]
لاہور (آن لائن) ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد ناصر خلیلی کی ہدایت پر ڈویژنل کمرشل آفیسر شیرین حنا اصغر اور ان کے سپیشل گروپ نے لاہور ڈویژن میں چلنے والی مختلف ٹرینوں پر اچانک چھاپے مارے اور82 بغیر ٹکٹ کرتے ہوئے مسافروں کو […]