سینیٹ الیکشن، جیل میں بند شہباز شریف اور حمزہ شہباز، خواجہ آصف، خورشید شاہ کو ووٹ کا حق دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے زیر حراست ارکان کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ زیر حراست ارکان کی متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر پہنچانے کا بندوست کیا جائے۔چیئرمین […]

امریکی فوج کے نئے کمانڈر انچیف کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے انتہائی اہم ملاقات، اتفاق رائے کن امور پر اتفاق ہوا؟

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کیلئے اہمیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹکام کے نئے آنے والے کمانڈرنے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی […]

طویل عرصے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کس اہم دوست ملک کے دورے کا پروگرام بنا لیا؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان 23سے 24فروری سری لنکا کا دورہ کریں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجہ پاکسے کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تئیس فروری سے سری لنکا کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ […]

عدالت کا محسن داوڑ اور منظور پشتین کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی( پی این آئی )کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں محسن داوڑ اور […]

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنا برینڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا، کیا کیا شامل ہے؟

لاہور (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایم ٹی جے MTJ کے نام سے اپنا لباس کا برینڈ لانچ کرنے کا علان کر دیا ہے، لباس کے اس برینڈ میں اسی طریقے کا لباس شامل ہو گا جو مولانا طارق جمیل […]

لندن میں لسانی تنظیم کی اہم شخصیت انتقال کر گئی

لندن (پی این آئی)لندن میں مقیم لسانی تنظیم کے سابق رہنما محمد انور ل انتقال کر گئے، سابق لسانی تنظیم کے رہنما کے اہلخانہ نے محمد انور کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد انور 4 ماہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا […]

قومی اسمبلی ،عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیر توانائی عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے سوال کیا ہے […]

سری لنکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کینسل کردی‎

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے اگلے دورہ سری لنکا کے دوران وہاں کے پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب کو منسوخ کردیا گیا،وزیراعظم نے 22 فروری سے 2 روزہ دورے پر کولمبو روانہ ہونا ہے۔نجی ٹی وی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]

ضمنی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا گیا، کارروائی کا حکم جاری

اسلام آباد( آن لائن )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ضمنی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر کو بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن […]

سابق وزیراعظم کے صاحبزادے کا استعفی، وزیراعظم نے منظو ر کرلیا

مظفرآباد( آن لائن )مظفرآباد میں مسلم ن کی حکومت کو بڑا دھچکہ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات کے صاحب زادے فاروق سکندر وزارت سے مستعفی ہو گئے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر نے استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔آزاد کشمیر کابینہ میں فاروق سکندر کے پاس وزرات مال […]

شکر ہے سی آئی اے سینٹر سے اژدھا نہیں نکلا، فیصل واڈا نے اللہ کا شکر ادا کیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی ( آن لائن )وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سی آئی اے سینٹر سے سانپ برآمد ہوا ہے جو حالات سندھ کے جا رہے ہیں شکر ہے کہ اژدھا نہیں نکلا۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایسی چیزیں نہیں ہونی […]

close