کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام سے منسوب انسٹیٹیوٹ کی منظوری ان کی بیوہ کو کتنی رقم دی جائے گی ، صوبائی حکومت کا بڑا اعلان

گلگت(پی این آئی )گلگت بلتستان کی کابینہ نے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام سے منسوب انسٹیٹیوٹ کی منظوری دے دی، محمد علی سدپارہ کو اعلیٰ سول اعزاز کے لیے بھی نامزد کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کابینہ نے محمد علی سدپارہ […]

این اے 75 کے 23 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ الیکشن وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی23پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش آزادانہ اورشفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی انکی جدوجہدکا مظہر ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی20پولنگ اسٹیشنز […]

مٹن اور بیف تو دور کی بات مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( پی این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ گوشت کی قیمتوں میں […]

کورونا ویکسین خریدنے والی نجی لیب کی شامت آ گئی، نیب نے کورونا ویکسین کی قیمت خرید اور فروخت کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور( آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے روس سے کورونا ویکسین کی خریداری اور 100 ڈالر سے زائد (فی کس) اس کی قیمت وصول کرنے کے منصوبے کے بارے میں نجی لیبارٹری سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب […]

وزیراعظم عمران خان نے ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کیا ہے ، حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے، سابق وزیر اعظم کا شدید احتجاج

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے، حکمرانوں سے پارلیمان ممبران سمیت ہر کوئی تنگ ہے، آج پارلیمان مفلوج ہوچکی ہے اسلام آباد میں […]

سلمان خان نے شادی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )بالی وڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کیے جانے والے سلمان خان نے ایک بار پھر شادی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے 14ویں سیزن کی آخری قسط […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں سینئر پوزیشن پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آن لائن ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج و یونیورسٹی میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر عائشہ علی کو شعبہ فیٹل میڈیسن میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعینات کیا گیا ہے۔ڈاکٹرعائشہ علی کی تعیناتی […]

ڈیم والے بابا جو خود کو بابا رحمتے کہتے تھے میرے اوپر ۔۔۔ سینٹ کیلئے نااہل ہونے کے بعد پرویز رشید کا صبر جواب دے گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں سینیٹ کا ممبر بنوں یا نہ بنوں لیکن گلی محلے ، چوک اورچوراہے میں جہاں بھی موقع ملے گا دھند والوں اور اندھیر نگری والوں کو […]

دبئی میں برقع پہن کر چوری کرنے والا یورپی شہری پکڑا گیا، سب ثبوت مل گئے

دبئی ( آن لائن) دبئی میں پولیس نے برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے مطابق برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والا شخص یورپی باشندہ تھا جسے […]

موسم کا یوٹرن، ابھی سردیاں ختم نہیں ہوئیں محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہوائوں کا ایک کمزور سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں موجود ہے جو آئندہ دو سے تین روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ […]

اثاثوں کی مالیت 23لاکھ روپے لیکن پنجاب ہائوس کوبقایا جات کی مد میں96لاکھ اداکرنے کو تیار ،باقی 73لاکھ کہاں سے آئے؟ صحافی کے سوال پر پرویز رشید نے سب کچھ بتا دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ پنجاب ہائوس کے واجبات کی ادائیگی کے لئے 96لاکھ اکٹھے کرنے میں دوستوں نے میری مدد کی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ […]

close