اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ چائے کی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ایک انٹرویومیں ترجمان پاک فوج نے کہا کہ انگلیاں اٹھانیوالوں کو حکومت اچھے سے جواب دیرہی […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن پرالیکشن کمیشن کے فیصلے پر ہمارے تحفظات ہیں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی اپنا قانونی استعمال کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تجارتی و تفریحی سرگرمیوں پر عائد اوقات کار کی پابندی ختم کردی گئی ہے، اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے اوقات کار کی پابندی عائد کی گئی تھی۔تفصیلات […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے بیک چینل ڈپلومیسی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجیت دوول سے اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔اجیت دوول بھارت میں مشیر برائے […]
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں غفلت برتنے پر بڑے پیمانے پر افسران کو معطل کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 75ڈسکہ کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے آئی جی پی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فرائض سے […]
اسلام آباد (این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو رواں سال جون تک گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کوبقیہ 3 نکات پر عمل کرنے کیلئے4 ماہ کی مہلت دی ہے۔عالمی واچ ڈاگ […]
لاہور( این این آئی)شریف فیملی نے بھی سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کے لئے درخواست دیدی جس پر نیپرا نے پانچ سو کلو واٹ بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو کی جانب سے سولر سسٹم […]
لاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ سری لنکا پر 34 ہزار800 ڈالرز خرچ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے 2روزہ دورہ سری لنکا پر34ہزار800ڈالرزخرچ ہوئے جبکہ نواز شریف نے 2016میں دورہ سری لنکا پر 2 لاکھ 76 […]
کراچی(آئی این پی ) ایم کیوایم رہنما رف صدیقی سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رف صدیقی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنایا اور رف صدیقی کو سینیٹ […]
کراچی (آئی این پی ) سینیٹ الیکشن کے دوران ممبران سندھ اسمبلی کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے ممبران کے موبائل […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کو حکم دیا ہے کہ تمام گاڑیوں میں ایئربیگز کی سہولت یقینی بنائے، آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے شرط پوری کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے مقامی طور […]