اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف سخت ترین قانونی اقدامات اٹھائے جائیں،مستقبل کی ضروریات اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ابھی سے جامع منصوبہ بندی […]
کراچی (آن لائن) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے احکامات کے تحت 2 مارچ 2021سے شہر بھر میں اوپن لیٹر پر چلنے والی موٹر سائیکل سمیت تمام گاڑیوں کے خلاف شہر بھر میں کارروائی ہوگی۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی پی ٹریفک […]
پشاور (آن لائن) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے گاڑیا ں چوریاں کرنے کے بعد پشاور منتقل کرنے والے گروہ کا سراغ لگا کر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا. گرفتار ملزم کا تعلق چارپریزہ چارسدہ سے ہے جوکہ پنجاب کے مختلف […]
راولپنڈی (پی این آئی) پناہ سول سوسائٹی الائنس نے حکومت سے شوگری ڈرنکس کے استعمال پرکنٹرول لانے کی اپیل کی،پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے زیر انتظام سول سوسائٹی الائنس کا اہم اجلاس صدر میجرجنرل (ر) مسعودالرحمن کیانی کے زیرصدارت منعقد ہوا،جس میں پناہ […]
ماسکو کاپچاس سال پرانا خواب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کی مرکزی شاہراہ کے کنارے پرسائن بورڈ نصب کیا گیا ہے ،جس پر انگریزی ‘ریشین اور فارسی زبان میں درج ہے کہ یہاں سے ماسکو چار ہزار سات سو […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے زیراہتمام بزم مجاہد اول کی پروقار تقریب گزشتہ روز بلال پلازہ اپر اڈہ میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی و سماجی، تاجر، وکلاء، دانش ور، طلبہ و طالبات، صحافیوں کی بڑی تعداد نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکرٹریٹ گلبرگ اسلام آباد میں بار کونسل آزاد جموں و کشمیر کے وائس چیئرمین […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت پرائیویٹ بلڈرز 25 لاکھ میں چھوٹے گھر بناکر دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شہری […]
سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان انتقال کرگیا۔سیالکوٹ میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے دوڑ ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔ جس کے دوران ایک نوجوان انتقال کرگیا۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امیدوار کی ہلاکت دل کا دورہ […]
اسلام آباد(این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس کی کارروائی کو براہ راست میڈیا پر دکھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیہ کی فتح ہے۔اپنے بیان میں لیگی ترجمان نے کہاکہ […]