قومی اسمبلی ، اپوزیشن اور حکومت کے ارکان ایک ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والی چار خواتین کے واقعے پر اپوزیشن اور حکومت کے ارکان ایک ہوگئے، اسپیکر نے معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا، فواد چوہدری کی جانب سے جے یو آئی ف […]

وفاقی وزیر حماد اظہر نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرصنعت وپیداوارحماداظہر نے کہاہے کہ فیٹف کے 27 ایکشن پلان میں سے 24 پورے کرلیے، باقی تین بھی جلد پورے کرلینگے ۔وفاقی وزیرصنعت وپیداوارحماداظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہدف فیٹف کے 27 نکاتی پوائنٹس پر […]

آزاد کشمیر الیکشن، تحریک انصاف نے ٹکٹ کیلئے دی جانے والی درخواستوں کی حتمی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی

اسلام آپاد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ کیلئے دی جانے والی درخواستوں کی حتمی تاریخ میں دو دن کی توسیع کر دی ہے، سیکرٹری تحریک انصاف الیکشن کمیشن کرنل (ر) امان اللہ خان نے باضابطہ سرکلر جاری کر دیا ہے، کرنل (ر) […]

حریم شاہ نے بلاول بھٹو زرداری سے محبت کا اظہار کردیا ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی) ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ […]

نواز شریف نے 40 سال اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ سیاسی کھیل کھیلے اور کرپشن میں پکڑے جانے پر وہ نظریاتی بن بیٹھے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے اختلاف کے باوجود بلاول زرداری اور مریم نواز کی جانب سے پی ڈی ایم کے طے شدہ متفقہ فیصلوں کو یکطرفہ […]

پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے دیا، عدالت سے رجوع کرنے کا علان

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرقانونی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ادارے آزاد ہیں اس لیے موجودہ حکومت کے خلاف فیصلہ آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم فیصلے کو عدالت […]

اسلام آباد مارگلہ ہل پر آگ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد میں سیدپور ویلج کے اوپر مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی تھی۔ اسلام آباد وائلڈ لائف کے عملے نے مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ مارگلہ ہلز پر لگی آگ سے جنگل متاثر ہونے […]

سوشل میڈیا رولز میں ترمیم، ہائی کورٹ نےحکومت کو 2 اپریل تک کی مہلت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے سوشل میڈیا رولز میں ترمیم کیلئے 1 ماہ کا مزید وقت مانگ لیا جس پر عدالتِ عالیہ نے وفاقی حکومت کو 2 اپریل تک کی مہلت دے دی۔ جمعہ کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]

جے یو آئی کے 65 سال کے رکن کی 13 سالہ بچی سے شادی، قومی اسمبلی میں ہنگامہ ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر فواد چوہدر ی کے خطاب کے دور ان جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیاگیا ۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے […]

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو چار فٹ بائی چار فٹ کے کمرے میں رکھا گیا ہے، انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی سیف الرحمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو چار بائی چار کے کمرے میں رکھا گیا ہے، جب پوچھتے ہیں تو کہتے ہیں ہمارے ساتھ نیب کیا کررہی ہے کیا آپ نیب کی […]

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے کا اضافہ کرنے کی تیاریاں ، سمری ارسال

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںہوشربا اضافے کی تجویز دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اوگر ا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20روپے سات پیسے […]

close