پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دینگے ترجمان پاک فوج کا واضح پیغام

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے ، جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیں […]

مجھے نہیں پتہ امن کیسے ہوگا لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ امن ہونا چاہیے، کشمیریوں کیساتھ جو ہو رہا ہے وہ۔۔۔ بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کا 2 سال بعد نیا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)27 فروری 2019 کو پکڑے گئے بھارتی فضائیہ کے آفیسر ونگ کمانڈر ابھی نندن کا نیا بیان سامنے آگیا ، ابھی نندن کا آج جو بیان سامنے آیا ہے وہ گزشتہ دو سال سے منظر عام پر نہیں آیا تھا۔ اس بیان […]

وزیر اعظم عمران خان کا بڑا حکم، لاہور کے والٹن ائر پورٹ کی عمارت کی جگہ بڑا کارباری مرکز تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے حکم پرلاہور کے 103 سالہ پرانےتاریخی والٹن ائیر پورٹ کی عمارت کوبڑا کاروباری مرکزبنانے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کینٹ کے مرکزی علاقے گلبرگ، ماڈل ٹاؤن اور فیروز پور روڈ کے […]

زرتاج گل کی وزارت پھر ایکشن میں، پولی تھین بیگزپر دوبارہ پابندی، بھاری جرمانہ ہو گا، ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر یکم مارچ سے اسلام آباد میں پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیاہے، پی ٹی آئی کی متحرک وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہےکہ پولی تھین بیگز سے […]

ڈسکہ میں پہلی کارروائی، الیکشن کمیشن کے حکم پر سب سے پہلےکس افسر کو معطل کر دیا گیا؟

ڈسکہ (پی این آئی) سیالکوٹ ضلع میں این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست پرالیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیاہے، اس ضمن میں سب سے پہلے نمبر پراین اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن […]

فواد چوہدری نے دل بڑا کر لیا، ڈسکہ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو قابل تعریف قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این ائی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پیسے لے […]

2023 تک 18نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے، گرما میں 13 ہزار ، سرما میں 26 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی ہو گی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ2023 تک اٹھارہ نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے جس سے بجلی کی پیداوار میں سات ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔ کوئلے و نڈ سولر اور […]

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی منظوری سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دی، امریکہ نے خفیہ رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن (پی این آئی)نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی اجازت سے امریکی انتظامیہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی۔ امریکا کی جانب سے جاری خفیہ رپورٹ دو سال پرانی ہے جس میں انکشاف کیا گیا […]

وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری ،سی پیک میں شمولیت کی دعوت اور دفاعی شعبے میں تربیت کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کی بریفنگ میںترجما ن […]

7 بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی حاضری ہو گی، کون کون سے شہر شامل؟

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے7 شہروں میں یکم مارچ سےتعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی پابندی ختم نہیں ہوگی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے بعد اسکولوں کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا گیا […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کی آج رہائی کا امکان، مریم نواز خود استقبال کیلئے جائیں گی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی آج ہفتہ کے ر وز رہائی کا امکان ہے ، مسلم لیگ (ن) نے حمزہ شہباز کے بھرپور استقبال کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، نائب صدر مریم نواز بھی حمزہ […]

close