اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو لاہور میں سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ننھی اور معصوم سی بچی اپنے بازئوں کو گھماتے ہوئے ایکٹنگ کرنے کے انداز میں کہتی ہے کہ یہ ہم ہیں،یہ ہمارے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں۔معصوم […]
لاہور(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی،نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے علاوہ کہیں اور ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جاسکتی، […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آپریشن سافٹ ریٹارٹ پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا سول اور ملٹری قیادت نے جنگی جنون میں مبتلامودی کوجواب دیا وہ قابل تعریف ہے،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ […]
لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کے پانچ پارے لکھنے کا کام مکمل کرچکی ہیں اوراب چھٹا پارہ لکھ رہی ہیں […]
ممبئی (این این آئی) بھارت میں بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے ریسٹورنٹ کے باہر گاڑی میں بیٹھتے وقت خاتون نے بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز دپیکا پڈوکون ممبئی […]
لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقےمیں دوبارہ پولنگ […]
لاہور( این این آئی)پاکستان میں ٹیوٹا گاڑیاں بنانے والے ادارے انڈس موٹرزکمپنی کے چیف ایگزیکٹوآفیسر اصغرجمالی نے کہا ہے کہ اگرپاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کو آگے لانے کا مقصد کاربن کا پھیلا ئوروکنا ہے توپرانی گاڑیوں کا ختم کرنے کا پہلے سوچنا چاہیے تھا،پاکستان میں […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو2سال مکمل ہونے پر قوم اورمسلح افواج کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ امن کی خاطرکھڑے رہے ہیں اور مسائل بات چیت سے حل کرنے کے لیے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ کے ایک بڑے ٹیچنگ ہسپتال میں فیٹل میڈیسن کے شعبے میں کام کرنے والی ڈاکٹر عائشہ علی کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر تقرری کردی گئی۔روزنامہ جنگ میں رئیس انصاری کی شائع رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کر لیا۔وزارت خزانہ نے مالی سال کی پہلی ششماہی جائزہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جولائی سے جنوری تک مہنگائی کی […]