نواب شاہ(این این آئی) سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد کے شہر نواب شاہ میں ایک خاتون نے شادی ہال کے اندر دولہے کو چھری کے حملے میں زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں مریم روڈ پر واقع ایک شادی ہال میں […]
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ انتخابات میں پارٹی امیدوار کو ووٹ نہ دینے والے ممبران پر ڈیفیکشن کلاز لاگو نہیں ہوتی ،سرکاری جماعت اور اتحادی ممبران سے رابطے میں ہیں ،پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت کیلئے پر امید ہیں ،سید یوسف […]
لاہور(این این آئی) پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے رہائی پر مبارکباد دی۔حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو زرداری کو ان کی ہمشیرہ بختاور زرداری کی شادی کی مبارکباد پیش کی […]
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے ، آئندہ کا پتہ نہیں۔اتوارکو میڈیا سے بات چیت میں کنورنویدجمیل نے کہا کہ ظہرانے میں شرکت تاخیر […]
انٹارکٹیکا(آئی این پی)موسمی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات سامنے آنے لگے،انٹارکٹیکا میں برطانوی ریسرچ سینٹر کے قریب نیویارک شہر کے رقبے سے بھی بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر علیحدہ ہوگیا،برطانوی انٹارکٹیک سروے کے مطابق یہ برف کا حصہ بیڈ فور شائر کانٹی کے برابر اورایک ہزار […]
اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچے ہیں، وہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے مشاورت ، سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے ، سابق صدر پاکستان اسلام آباد میں قیام کے دوران دو […]
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں کرونا وائرس کا وار جاری ہے، ایسے میں کانگووائرس کا مرض سامنے آیا ہے، جس کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا ہے، جناح […]
اسلام آباد(پی این آئی ) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک جملہ کہہ کر سننے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی کے پروگرام میں وسیم بادامی کے معصومانہ اور شرارتی سوالات پر […]
اسلا آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی پہاڑی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج جمعیت علماء اسلام کے کارکنو ں نے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا۔مقتولین کے لواحقین اور جے یو آئی کارکنوںنے بطور احتجاج اٹھال چوک […]