عمران خان پر حملہ، 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان پر حملہ، 3 ملزمان پر فرد جرم عائد۔۔۔لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے […]

نو مسلم کورین گلوکار، مسجد کی تعمیر کی خواہش کیسے پوری ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)نو مسلم کورین گلوکار، مسجد کی تعمیر کی خواہش کیسے پوری ہوئی؟اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو […]

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟برائلرمرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،گوشت کی سرکاری قیمت میں 14روپے کا اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ بڑھ کر477 روپے فی کلو ہو گیا،اسی طرح زندہ […]

گیس کی قیمتوں کا تعین، اوگرا نے فیصلہ کرلیا

کراچی(پی این آئی) گیس کی قیمتوں کا تعین، اوگرا نے فیصلہ کرلیا۔۔۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے گیس کی قیمتوں کا تعین کرلیا،جس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کیلئے اوسط قیمت 1404روپے 25پیسے فی ایم ایم بی ٹی یوجبکہ سوئی ناردرن گیس […]

گندم اسکینڈل، ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا، کون بچ گیا؟ کون پھنس گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)گندم اسکینڈل، ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا، کون بچ گیا؟ کون پھنس گیا؟نگراں دورِ حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات […]

ایران نے مدد طلب کی تھی ، امریکی ترجمان کا تہلکہ خیز انکشاف

تہران(پی این آئی) ایران نے مدد طلب کی تھی ، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایرانی […]

علیمہ خان نے بڑی دہمکی دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)علیمہ خان نے بڑی دہمکی دے دی۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے یہ جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جیل […]

ڈالرمہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) ڈالرمہنگا ہو گیا۔۔۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالرمہنگا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،انٹربینک میں ڈالر 278روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278روپے […]

پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

لاہور(پی این آئی)پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔اس سے لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی […]

مذاکرات کامیاب، احتجاج مؤخر کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)مذاکرات کامیاب، احتجاج مؤخر کر دیا گیا۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے مظاہرین سے کے الیکٹرک انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ایم کیو ایم رہنما عامر صدیقی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے مطالبات منظور کرنے کے لیے وقت مانگا ہے، دو […]

ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(پی این آئی)ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ۔۔۔۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ہیٹ ویو سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 27 مئی کے دوران پنجاب میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے، اس دوران میدانی […]

close