لاکھوں گھرانے بجلی سے محروم، کئی درجن زخمی ہو گئے

آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کے باعث شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچائی ہے جہاں طوفانی ہواؤں کے باعث درخت اکھڑ […]

شادی کے لیے ہاتھ پاؤں کیوں ماروں؟

حال ہی میں بولڈ لباس کے باعث تنقید کی زد میں آنے والی پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے […]

مردان میں فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 مارے گئے

مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ میں آب پاشی کے نالے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد کی جان چلی گئی۔ڈی ایس پی ارشاد خان کے مطابق فائرنگ سے 3 بھائیوں سمیت 4 […]

اسرائیلی خاتون سیاح کے ساتھ بھارت میں اجتماعی زیادتی

بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی رات ریاست کرناٹکا میں پیش آیا جہاں 2 خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جن میں 27 سالہ اسرائیلی خاتون سیاح اور ان […]

دیپیکا خفا کیوں ہو گئیں؟

معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون ‘ بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک’ کہنے پر برس پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کو ‘بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے […]

آزمائشی پرواز کے دوران اسٹار شپ دہماکے سے پھر تباہ، ایلون مسک کو بڑا دھچکا

اسپیس ایکس کا انسانوں کو چاند اور مریخ لے جانے کے لیے تیار کیے جانے والا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ رواں برس مسلسل دوسری بار آزمائشی پرواز کے دوران دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ ٹیکساس سے لانچ ہونے کے چند منٹوں بعد اسٹار شپ خلا میں […]

امریکہ میں مجرم کو فائرنگ اسکواڈ کے زریعے سزائے موت دے دی گئی

امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں 67 سالہ مجرم بریڈ سگمن نے گزشتہ ماہ فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت کا انتخاب کیا تھا۔بریڈ سگمن نے 2001ء میں اپنی دوست […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صوبے کی طرز پر اسمبلی اور وزیر اعلیٰ مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں اسمبلی اپنا لیڈر منتخب کرے گی جو میئر کہلائےگا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامی اصلاحات کیلئے تشکیل سب کمیٹی نے سفارش کی ہے […]

گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا اندیشہ

کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں پڑے پڑے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ محکمہ خوراک بلوچستان نے 2 سال قبل گندم کی 10 لاکھ بوری زمینداروں سے خرید کر اسٹاک کی تاکہ گندم کی کمی کی صورت […]

close