بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کے دونوں شہداء کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فتح خیل چوکی پر […]
ترجمان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سرفراز مغل نے بتایا ہے کہ کل ہونے والے جلسے کے لیے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے 50 لاکھ روپے دیے ہیں۔ ترجمان وزیراعلی فراز مغل نے ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
جہلم میں ٹلہ چوگیاں کے مقام سے ہاتھی کا جبڑا دریافت ہوا ہے۔ آرکیولوجی ڈپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ہاتھی کا جبڑا صدیوں پرانا ہے۔پروفیسر عابد دمھیال نے کہا ہے کہ 2 سال قبل اسی مقام سے ہاتھی کا دانت بھی ملا تھا۔ اس مقام […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں منعقد کی گئی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ان تصاویر میں دیکھا جا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔ نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔بانئ پی ٹی آئی کی نئی لیگل […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم پر کیسز کی صورت میں تلوار لٹکائی ہوئی ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل صوابی جائیں گے اور آواز بلند کریں گے۔سلمان اکرم […]
راولپنڈی میں خاتون سے زیادتی کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا سنا دی گئی۔ کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا باسط علیم نے سنایا۔عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ روپے جرمانے، بلیک میل […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد ایران کے خلاف یہ پہلی پابندیاں ہیں جس میں امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو […]
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے گھر اور گاڑیاں دھو کر پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا گیا۔ اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے خلاف درخواستوں کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے ہارون […]
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے دی نیوز اور روزنامہ جنگ میں 3 فروری کو شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ ’کراچی بندرگاہیں، اربوں کی اراضی پر قبضہ، کے پی ٹی کے 1448 اور پورٹ قاسم کے 30 ایکڑ پر تجاوزات، سندھ حکومت، سیاست […]
نامور اداکارہ انجلین ملک کے موذی مرض کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت سے متعلق وائرل ہونے والی پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے خود کے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے […]