عارف علوی کو سینئر پی ٹی آئی رہنما کی عیادت کی اجازت نہ ملی

لاہور(پی این آئی)عارف علوی کو سینئرپی ٹی آئی رہنما کی عیادت کی اجازت نہ ملی۔۔۔ سابق صدر مملکت اور پی ٹی آئی رہنما عارف علوی پارٹی رہنما محمود الرشید کی عیادت کے لیے سروسز اسپتال پہنچے مگر پولیس نے انہیں ملاقات کی اجازت نہ دی۔ […]

نند نے شادی کے بعد ہی کہہ تھا کہ ۔۔۔۔ زینب جمیل کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)نند نے شادی کے بعد ہی کہہ تھا کہ ۔۔۔۔ زینب جمیل کا انکشاف۔۔۔قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے والی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے سسرال سے متعلق میڈیا سے بات کی ہے۔گزشتہ ہفتے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں […]

کے الیکٹرک کا ظلم، ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر 14 گھنٹے بجلی بند

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کا ظلم، ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر 14 گھنٹے بجلی بند…کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔شہر کے مختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، اورنگی ٹاؤن اور […]

گھر کے اندر چوری کی بجائے چور “اے سی” چلا کر سو گیا

ممبئی(پی این آئی)بھارت میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہونے والا شخص ڈرائنگ روم میں ائیر کنڈیشن دیکھ کر وہیں لیٹ گیا اور خوابِ خرگوش کے مزے لینے لگا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست […]

چیف جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب میں ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے نوٹیفکیشن کے مطابق سنی […]

شیر افضل مروت کا نیا تہلکہ خیزبیان سامنے آگیا

دبئی(پی این آئی)شیر افضل مروت کا نیا تہلکہ خیزبیان سامنے آگیا۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے نظریےکا حقیقی جنگجوہوں، میں کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا- انہوں نے کہا کہ […]

آن لائن والا گروہ پکڑا گیا

لاہور(پی این آئی)آن لائن والاگروہ پکڑا گیا۔۔۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیق کمیانہ نے کہا کہ منشیات کے خلاف آپریشن تیزی سے […]

سائفر کیس، ایف آئی اے غائب

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کیس، ایف آئی اے غائب…اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں […]

عدت میں نکاح کیس، درخواست منظور کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کیس، درخواست منظور کر لی گئی۔۔۔عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل […]

رقص کے دوران نوجوان کی موت، تاہم شائقین تالیاں بجاتے رہے

اندور(ہی این آئی)رقص کے دوران نوجوان کی موت، تاہم شائقین تالیاں بجاتے رہے۔۔۔بھارت میں رقص کے دوران انسانوں کی موت آنے کے واقعات سے متعلق خبریں تو بہت ہیں جن میں شائقین فورا ہی بھانپ جاتے ہیں کہ حالت نارمل نہیں ہے لیکن حال ہی […]

close