لاہور(پی این آئی)اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ؟ پی ٹی آئی ترجمان کاحیران کن انکشاف۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا کہنا ہے کہ مجھ پر ہوئے قاتلانہ حملے کو 2ہفتے گزر چکے ہیں لیکن پولیس کی جانب سے مقدمہ […]
لاہور(پی این آئی)فیصل واوڈا نے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔سینیٹر فیصل واوڈا کا جواب 16صفحات پر مشتمل ہے۔فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر جواب سپریم کورٹ میں […]
لندن(پی این آئی)ورلڈکپ سے قبل، بابر کو والدکا اہم پیغام ۔۔۔)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے پاکستانی فینز سے کپتان اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کی درخواست کی ہے۔اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر […]
ممبئی(پی این آئی)لاکھوں صارفین کے اکاؤنٹ بند، واٹس ایپ نےوارننگ جاری کر دی۔۔۔بھارت میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے بھارتیوں کے خلاف اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ واٹس ایپ نے دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس […]
ترکی(پی این آئی)آوارہ کتوں کے خلاف ایکشن کی تیاری کر لی گئی۔۔۔ترکیہ میں لاکھوں آوارہ کتوں کو مارنے کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے اتوار کو استنبول میں آوارہ کتوں کو مارنے کی حکومتی تجاویز پر غم […]
اسلام آباد(پی این آئی)بارش اور آندھی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے […]
کراچی(پی این آئی) غیر مشروط معافی مانگ لی گئی۔۔۔ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیرمشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا، مصطفیٰ کمال نے بیان میں کہا ہے کہ تمام […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی نےکرکٹ کو خیر باد کہ دیا۔۔۔بھارتی کرکٹر کیدار یادیو نے 39 سال کی عمر میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔آل راؤنڈر نے 2014 میں اپنے بین الاقوامی ڈیبیو کے بعد بھارت کے […]
لندن(پی این آٗئی)خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی سکیرٹیریٹ فوری کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔۔۔ آج منگل کی صبح جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔۔۔۔عدالتِ عالیہ نے اپنے فیصلے میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کو بری کر دیا گیا۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے دونوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے […]