پی ٹی آئی سینئر رہنما ایف آئی اے دفتر پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی سینئررہنما ایف آئی اے دفتر پہنچ گئے….بانیٔ پی ٹی آئی کے متنازع ٹویٹ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن ایف آئی اے آفس پہنچ […]

بجلی کی قیمت میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کی قیمت میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟ حکومت نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے […]

ایف آئی اے سے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کی کاپی مانگ لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے سے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کی کاپی مانگ لی گئی…بانیٔ پی ٹی آئی کی متنازع ویڈیو پوسٹ پر ایف آئی اے کے نوٹس پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کی […]

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔ پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگز کو ممنوع قرار دیدیا گیا ہے،صرف 75مائیکرون کے بیگز استعمال کرنے کی اجازت ہے۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اب آپ […]

معروف سماجی کارکن صارم برنی گرفتار، الزام کیا ہے؟

کراچی(پی این آئی)معروف سماجی کارکن صارم برنی گرفتار، الزام کیا ہے؟معروف سماجی کارکن صارم برنی کو اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس کی جانب سے کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق صارم برنی کو انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات […]

میں تو ہمت ہار گیا، سابق صدر عارف علوی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)میں تو ہمت ہار گیا، سابق صدر عارف علوی کا اعلان۔۔۔سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں تو ہمت ہار گیا ہوں، احتساب کرنا پاکستان میں ممکن نہیں، سارا ایلیٹ اس کے خلاف ہے کہ کوئی احتساب یا تحقیقات ہوں۔لاہور […]

انٹرا پارٹی الیکشن، چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا پی ٹی آئی کو مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرا پارٹی الیکشن، چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا پی ٹی آئی کو مشورہ۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا […]

ہر طرح کا مواد پوسٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ہر طرح کا مواد پوسٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔۔۔ایکس (ٹوئٹر) میں ہر طرح کے مواد کو پوسٹ کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی گئی ہے۔ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب ایکس کی پالیسیوں میں تبدیلی […]

ن لیگ کا سائفر کیس کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کا سائفر کیس کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کو سیاست کیلئے استعمال کیا، سائفر کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سائفر کیس دو جمع […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی […]

سلمان خان سے شادی، لڑکی گرفتار

ممبئی(پی این آئی)سلمان خان سے شادی، لڑکی گرفتار۔۔۔بالی وڈ اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش مند لڑکی کو اداکار کے فارم ہاؤس کے باہر ہنگامہ برپا کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی […]

close