شیر افضل مروت بڑی پریشانی میں پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی)شیر افضل مروت بڑی پریشانی میں پھنس گئے۔۔۔رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت […]

وفاقی حکومت کا تحریک انصاف سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی)وفاقی حکومت کا تحریک انصاف سے متعلق اہم فیصلہ ۔۔۔وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے پر […]

رشوت وصولی کیس، فواد چوہدری کو رعایت مل گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے رشوت وصولی کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو حاضری کے بعد جانے کی اجازت دے دی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے رشوت وصولی کے کیس […]

شیخ رشید نے عام معافی کی اپیل کر دی

راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید نے عام معافی کی اپیل کر دی۔۔۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتے ہیں۔اڈیالاجیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات خراب اور معیشت تشویشناک ہے، […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر با اضافہ

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر با اضافہ۔۔ حالیہ بجٹ کے بعد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت گرنے کے بعد اب پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے ۔مارکیٹ […]

بنوں میں دہشتگرد حملہ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی

بنوں(پی این آئی)بنوں میں دہشتگرد حملہ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی۔۔۔سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے صبح 4 بج کر 40 منٹ پر بنوں کینٹ کی دیوار اورسپلائی ڈپو کے درمیان روڈ […]

مخصوص نشستوں پر فیصلہ، شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)مخصوص نشستوںپر فیصلہ، شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے۔۔۔۔مخصوص نشستوںپر فیصلہ، شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے شیخ رشیداحمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حالات خراب، معیشت تشویشناک ہے،میں نے بطور وزیر 5سال معافی دی،اسٹیبلشمنٹ […]

سیلاب کا خدشہ، 17 اضلاع میں ہائی الرٹ، کون کون سے علاقے شامل؟

کوئٹہ(پی این آئی)سیلاب کا خدشہ، 17 اضلاع میں ہائی الرٹ، کون کون سے علاقے شامل؟صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب […]

کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جلوسوں کی انتظامیہ موسمی شدت مدِنظر رکھ کر حفاظتی تدابیر اختیار کریں، بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے […]

موٹر وے پر جان لیوا حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)موٹر وے پر جان لیوا حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔۔ایم نائن موٹروے پر لونی کوٹ کے مقام پر منی ٹرک اور ٹریلر کی ٹکر ہو گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے […]

زوردار دھماکا اور فائرنگ، متعددافراد زخمی

بنوں(پی این آئی) زوردار دھماکا اور فائرنگ، متعددافراد زخمی۔۔۔بنوں کینٹ میں کوہاٹی گیٹ کی دیوار کے نزدیک دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے،دھماکا خیز مواد کے پھٹنے کے فوراً بعد فائرنگ بھی شروع ہوگئی۔بنوں کینٹ کوہاٹی گیٹ پر دہشت گردوں نے […]

close