اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے اعلان کے بعد اب بات پارلیمنٹ میں لے جانے اور مشورہ کرنے پر آ گئی ہے۔۔۔ پیر کے روز وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پرس کانفرنس کرتے […]
حیدرآباد (پی این آئی) سندھ کے شہر جامشورو کے پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کی شدت کے باعث ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔ سندھ پولیس کے ڈی آئی جی طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن کے مال […]
ممبئی(پی این آئی) اننت امبانی کے بعد ایک اور شادی کی تقریب نے ہلچل مچا دی۔۔۔بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کچی بستی یا یوں کہا جائے کہ سب سے زیادہ غربت ہے تو غلط نہ ہو گا لیکن وہاں امیر تاج اپنے بچوں […]
لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی ترجمان اور رہنما روف حسن لائیو شو کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان اور رہنما روف حسن کارکنان اور پارٹی رہنماوں پر مظالم کا ذکرکرتےہوئے آبدیدہ ہو گئے اور دعویٰ کیا کہ 17 سال کے بچے کو […]
کراچی(پی این آئی)سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں ہوشربا اضافہ۔۔۔پاکستان میں جاری مہنگائی کی تازہ لہر نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، بجلی کے پہاڑ جیسے بلوں اور سبزیوں کی قیمتوں نے جہاں زندگی دوبھر کر رکھی ہے وہیں اب اپنا […]
پشاور(پی این آئی)خواجہ آصف کابیان، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر سیف کا شدید ردعمل۔۔۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی حکومت پر دہشتگردی کی ذمے داری ڈالنا وفاقی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔بیرسٹر سیف […]
ممبئی(پی این آئی)معافی بھی کام نہ آئی، بڑے کرکٹر کو مقدمے کا سامنا۔۔۔سابق بھارتی کرکٹرز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی جیت کی خوشی اور پاکستانی کھلاڑیوں کا مذاق اُڑانے کی غرض سے بنائی گئی ویڈیو مہنگی پڑ گئی۔سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل […]
اسلام آباد(پی این آئی)تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ، پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد جانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا، کتنے ہزار لٹر تیل؟بھکر میں ایم ایم روڈ فاضل اڈا کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹینکر سے آئل کا اخراج جاری ہے، ایم ایم روڈ ٹریفک […]
لندن(پی این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کا کان کٹ گیا، جوتے اتر گئے….امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے دوران پیش آئی تمام صورتِ حال بیان کر دی۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں مہنگائی کون لایا؟ بڑا دعویٰ…..وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی یہ حکومت نہیں لائی، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ لینے والی جماعت ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے یہ بات کہی ہے۔ان کا […]