قبروں پر بھی ٹیکس کی بات سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قبروں پر بھی ٹیکس کی بات سامنے آ گئی…سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں قبر پر ٹیکس کی گونج بھی سنائی دی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔سینیٹر انوشے رحمان […]

قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیاں، وسیم اکرم پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیاں، وسیم اکرم پھٹ پڑے ۔۔۔سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کی کپتانی کی بار بار تبدیلی پر لوگ ہم پر ہنستے ہیں۔ قومی […]

پارلیمنٹ ہاؤس پر پی ٹی آئی کا احتجاج

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس پر پی ٹی آئی کا احتجاج…پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا۔پولیس نے الیکشن کمیشن جانے والے راستے بند کر دیے اور […]

پی ٹی آئی کے 4 سینئر رہنماؤں کی نظر بندی کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے 4 سینئر رہنماؤں کی نظر بندی کا حکم۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار ریاض، اجمل صابر، چوہدری امیر افضل اور تیمور مسعود اکبر کے نظر بندی احکامات جاری کر دیے گئے۔ڈی سی راولپنڈی نے پی […]

شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ، سابق کپتان

لاہور(پی این آئی)شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ، سابق کپتان۔۔سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ […]

کہاں گرمی اور کہاں بارش؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)کہاں گرمی اور کہاں بارش؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کر دی۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں […]

مختلف شہروں میں ایکشن، 22 پکڑ لیے گئے

لاہور(پی این آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 22 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مظفرگڑھ، اٹک، ننکانہ صاحب اور بہاول نگر سمیت دیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں جن میں کالعدم ٹی ٹی پی […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج، کون کون شامل؟

جھنگ(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج، کون کون شامل؟جھنگ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم سمیت تحریک انصاف کے کارکنان پر مقدمہ کر لیا گیا۔پنجاب بھر میں سکیورٹی خدشات کے […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

پشاور،لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی… برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی،مرغی کا گوشت 17 روپے کلوسستا ہو گیا۔ لاہورمیں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 438 روپے مقرر کر دی گئی، زندہ […]

لاپتہ ہونے والے پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاپتہ ہونے والے پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا۔۔۔۔پُراسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا۔ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ امیگریشن حیات تارڑ نے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کر لیا۔حیات تارڑ کے بھائی صدف […]

حجاب پہننے پر پابندی عائد

تاجکستان(پی این آئی)حجاب پہننے پر پابندی عائد۔۔۔تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے پارلیمنٹ نے بل بھی منظور کرلیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجکستان میں 98 […]

close