لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنارہی ہوں، معروف اداکارہ دل برداشتہ ہو گئیں

کراچی(پی این آئی)لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنارہی ہوں، معروف اداکارہ دل برداشتہ ہو گئیں۔۔۔پاکستانی فلم و ٹی وی کی معروف ادکارہ ریشم نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ میں حرام کی کمائی کا لنگر بناتی اور […]

فلور ملز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، آٹے کی قلت کا خدشہ

لاہور(پی این آئی)فلور ملز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، آٹے کی قلت کا خدشہ۔۔۔ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فلور ملز بند ہونے سے ضلع بھر میں آٹے کی سپلائی بندہے،بہاولپور، بہاولنگر، جہلم […]

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری۔۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو متحد ہوکر احتجاج کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ اڈیالہ جیل میں ہونیوالی ملاقات کے دوران پارٹی رہنماؤں نے بانی پی […]

جماعت اسلامی کا دھرنا مؤخر، بڑی وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی)جماعت اسلامی کا دھرنا مؤخر، بڑی وجہ بھی بتا دی۔۔۔۔جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں 12 جولائی کو ہونے والا دھرنا 26 جولائی تک مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ محرم […]

بجلی کے گھریلو صارفین پر ظلم ڈھا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)بجلی کے گھریلو صارفین پر ظلم ڈھا دیا گیا۔۔۔۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری دے دی۔ گھریلو کے علاوہ دیگر صارفین کےلیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ […]

آج اہم ترین کیس کے فیصلے کا وقت تبدیل، نیا وقت کیا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)آج اہم ترین کیس کے فیصلے کا وقت تبدیل، نیا وقت کیا ہے؟سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی […]

کہاں کہاں ہلکی بارش، کہاں بوندا باندی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کہاں کہاں ہلکی بارش، کہاں بوندا باندی؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج شام یا رات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع […]

عدت کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید کا تہلکہ خیز بیان

لاہور(پی این آئی)عدت کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید کا تہلکہ خیز بیان۔۔۔بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشری بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے کہا ہے کہ عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر […]

مرغی کے گوشت کی قیمت کو پرَ لگ گئے، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی ان آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت کو پرَ لگ گئے، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا،وفاقی دارالحکومت میں مرغی کا فی کلو گوشت 580 روپے تک فروخت ہونے لگا۔ اسلام آباد اور لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت […]

بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

لاڑکانہ(پی این آئی)بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔۔۔سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔گوٹھ نائچ میں بچوں کی لڑائی کے دوران 2 گروپوں […]

مظفرآباد، محکمہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا علیحدہ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادکشمیر میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے حوالہ سے ہونے والے اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا علیحدہ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ریجنل ٹرانسپور اتھارٹیز […]

close