اسلام آبا: پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارٹی قیادت نے محمود […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نہ چلے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن […]
لاہور کے علاقے شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کیا اور چھت سے نیچے پھینک دیا، بہو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے لڑکی کے سُسر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق 24 سالہ لائبہ کی […]
کراچی کے علاقے کھارادر میں نجی اسپتال کے واش روم سے نومولود ملا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون مبینہ طور پر ڈرپ لگوانے اہلخانہ کے ساتھ اسپتال آئی تھی، باتھ روم گئی جہاں بچے کو جنم دے کر بغیر اطلاع فرار ہوگئی۔چیئرمین […]
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس دفتر کے قریب رات گئے کارروائی کر کے پنجاب سے آئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے حکام کے مطابق سید محمد […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے کہیں مکانات کو نقصان پہنچا تو کہیں برساتی ندی نالوں کو اونچے درجے کے سیلاب کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلعہ سیف اللہ، ہرنائی، دکی، زیارت، سنجاوی، لورالائی، چمن، پشین، […]
وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں انہیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ نجی ٹی وی نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو […]
راولپنڈی(پی این آئی): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کے لیے پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت […]
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق بلوچ کنویں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت ہوئی ہے۔بلوچ کنویں 2 سے […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم کی گئی خصوصی عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اور جیل ٹرائل کَور کرنے کے لیے بیشتر صحافیوں کو روک دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے صرف 5 صحافیوں کو کوریج کی اجازت دی گئی، ’جیو […]
وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ماہر اساتذہ کی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے 23 اسکولوں میں جدید […]