بارش، برفباری کا نظام پاکستان داخل ہونے کو تیار، جل تھل کہاں اور کب ہو گا؟

ملک کے بالائی علاقوں میں کل موسمیاتی نظام داخل ہوگا جو بارشوں اور برف باری کا سبب بنے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں […]

سینئر سندھی سیاستدان گرفتار

نوشہروفیروز سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ غلام مرتضیٰ جتوئی کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں غیر حاضر رہنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے کہا […]

پاکستان نے ویزے جاری کر دیئے

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے 7 صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا، تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری […]

پولیو قطرے، 19 ہزار والدین نے انکار کر دیا

صوبۂ خیبر پختون خوا میں 19 ہزار سے زائد والدین کی جانب سے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا گیا ہے۔ محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق رواں ماہ 3 سے 8 فروری کے دوران چلائی گئی انسدادِ […]

کس پی ٹی آئی رہنما کو عمران خان کا اعتماد حاصل ہے؟ بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے شیر افضل مروت کو خاموش رہنے کا کہا ہے لیکن وہ خاموش رہنے والے نہیں ہیں۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا شیر افضل مروت […]

خوبصورت ترین بالی وڈ ہیروئن کی 9 سال چھوٹے بوائے فرینڈ سے شادی کی تیاری

بھارتی خوبرو اداکارہ کریتی سینن سے متعلق دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اداکارہ جَلد اپنے بوائے فرینڈ کبیر باہیا سے شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کریتی سینن اور کبیر باہیا کو دہلی کے ایئر پورٹ پر ایک […]

پنجاب اور سندھ کی حکومتیں آمنے سامنے آ گئیں

کراچی: سندھ اورکراچی میں ہونے والے ٹریفک حادثات پر سندھ اور پنجاب حکومت آمنے سامنے آگئے۔ سیہون میں ہونے والے حادثے پر پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نےکہا کہ عظمیٰ بخاری نے سیہون حادثے […]

موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی، پاکستان کے کون سے علاقے جل تھل ہوں گے؟

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے 22 فروری تک ملک پر اثر انداز رہے گا جس کے تحت کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پاکستان کے 70 سے 80 […]

راکھی ساونت نے مفتی قوی کو چیلنج دے دیا

بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کے لیے خطرناک پیغام بھیج دیا۔ راکھی ساونت حالیہ دنوں میں پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی شادی کی پیشکش کے باعث خبروں میں ہیں، مفتی قوی نے ایک پوڈکاسٹ میں راکھی سے شادی کی خواہش […]

close