جعلی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانا کیا اس کو جائز تسلیم کرنا نہیں ہوگا؟ قوم کو بتایا جائے،حافظ حسین احمد نے سوال اٹھا دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد/لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ قوم کو بتایا جائے کہ جعلی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانا کیا اس کو جائز تسلیم کرنا نہیں ہوگا۔ اتوار کے روز اپنی رہائشگاہ جامعہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے17 مارچ کو مظفرآباد میں کشمیر ریلی کے انعقاد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں اسلام آباد میں منعقدہ کشمیر ریلی کے بعد آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے دوبارہ مشاورت کے بعد 17مارچ کو […]

صدر آزادکشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ملاقات، آئینی تقرریوں پر مشاورت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مختلف آئینی تقرریوں کے […]

آزاد کشمیر میں اقتدار کی باگ ڈور درویش صفت وزیراعظم کے ہاتھ ہے، کوٹلی، مظفرآباد، پونچھ اور میرپور کی قسمت بدل رہی ہے،وزیر مملکت علی محمد خان

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز دیکھ کر خوشی ہوئی،وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کوٹلی کو بگ سٹی کا درجہ دیکر تاریخ رقم کی،مجھے […]

بلدیاتی انتخابات جولائی میں ہوں گے، کارکن تیاری کریں، وزیر اعظم سردار عبدالقیوم کا استقبالیے سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جولائی میں ہوں گے، کارکن تیاری کریں۔ وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں مسئلہ کشمیر اور پاکستان دونوں مضبوط ہاتھوں میں ہیں، اپوزیشن اچھل کود سے […]

آر یا پار، ن لیگ نے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حتمی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے بمسلم لیگ ن نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم […]

کراچی میں اسٹریٹ کریمنلز کا راج، ہفتے کی رات درجنوں وارداتیں، پولیس لاتعلق ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہفتے کی رات اسٹریٹ کرمنلز بے قابو ہو گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار کی کئی وارداتیں کی گئیں۔ جبکہ فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ […]

سلمان خان نے شادی کا اعتراف کر لیا؟ ویڈیو جاری، مداحوں میں حیرت اور خوشی کی لہر دوڑ گئی

ممبئی ب(پی این آئی) سلمان خان نے شادی کا اعتراف کر لیا؟ ویڈیو جاری، مداحوں میں حیرت اور خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ممبئی فلم نگری کی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے آخر کار اپنی شادی کا اعتراف کر لیا ہے۔ اس حوالے […]

پشاور، جسمانی اعضاء اور فنگر پرنٹ سے خودکش بمبار کی شناخت کر لی گئی، کون کون پکڑا گیا؟

پشاور (پی این آئی) جمعہ کے روز پشاور کی جامع مسجد کوچہ رسالدار پر خودکش حملہ کرنے والے خودکش بمبار کے جسمانی اعضا اور فنگر پرنٹ سے دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث […]

عمران خان کا سپاہی ہوں، اپوزیشن ہمارے 10 بندے توڑے، ہم 15 توڑیں گے، پرویز خٹک نے چیلنج دے دیا

نوشہرہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔ تا بم وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی […]

درجنوں باڑوں میں رکھی گئی گائیں جلدی بیماری میں مبتلا ہوگئیں، شہری گائے کا گوشت خریدنے میں احتیاط کریں، انتظامیہ نے خبردار کر دیا

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں درجنوں باڑوں میں گائے جلدی بیماری میں مبتلا ہو گئی، سندھ فوڈ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ گوشت فروش بیماری زدہ گوشت خریدنے کی کوشش نہ کریں ورنہ کاروائی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ لائیواسٹاک اور ویٹرنری ڈیپارٹمنٹ کی […]

close