گیارہ سالہ لڑکے نے 43 کلو سے زائد وزنی مچھلی کا شکار کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پیرس (آئی این پی)گیارہ سالہ برطانوی لڑکے نے 43 کلو سے زائد وزنی مچھلی کا شکار کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کالم پیٹی نامی لڑکے نے فرانس میں اپنے والد کے ہمراہ مچھلی شکار […]

افغانستان دھماکہ، کتنے زخمی ہو گئے؟

مزار شریف (آئی این پی) افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے صوبائی پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری کے حواے سے بتایا کہ جمعرات کو افغانستان کے شمالی صوبہ […]

برطانیہ میں نیا وائرس، نئے وائرس کے کیسز میں اضافے کا اندیشہ ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

لندن (آئی این پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے برطانیہ میں منکی پوکس وائرس کے کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ادارے کی طر ف سے جاری الرٹ جاری میں خبردار کیا گیا ہے […]

پی ڈی ایم حکومت پریشانی کا شکار ، سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت ، نیب کیسز میں تقرری و تبادلوں سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عدالت عظمیٰ نے حکومت کو ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرری و تبادلوں سے روک دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد […]

28 مئی، یوم تکبیر کا عنوان ”نہ جھکے تھے، نہ جھکیں گے”، وزیراعظم کا دس روزہ قومی تقریبات منانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے یوم تکبیر پر ”نہ جھکے تھے، نہ جھکیں گے” کا عنوان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل ہونے پر 10 روزہ تقریبات […]

انٹر بینک میں ڈالر نے ڈبل سینچری مکمل کر لی، روپیہ مسلسل زوال کا شکار

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹربینک میں ڈالر 200 روپے سے تجاوز کر گیا۔ ڈالر کی اونچی پرواز اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی آج بھی دیکھی جا رہی ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاو 1.61 روپے بڑھا […]

ہیٹ ویو کے بڑھتے خطرات، نجی تعلیمی اداروں میں نرسری سے پانچویں تک کے بچوں کو سکول آنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں بڑھتی گرمی اور ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں نرسری سے لیکر پانچویں تک کے بچوں کی کلاسیں فوری بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی […]

صدر عارف علوی شہباز حکومت کے لیے کسی بھی لمحے بڑا خطرہ بن سکتے ہیں، آئینی ماہرین نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی کسی بھی لمحے شہباز حکومت کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے آئینی راستے موجود ہیں اس حوالے سے جب تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر سے پوچھا گیا تو انہوں نے […]

ڈالر کو فوری قابو کرو، وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم فیصلے کے لیے حکام کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کے حکام کو واضح ہدایات دے دی ہیں کہ ڈالر کی روپے کے مقابلے میں مسلسل پرواز کو روکا جائے۔ بتایا گیا ہے کہ بشہباز شریف نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا […]

پشاور موٹر وے پر فائرنگ، پولیس افسر ڈرائیور گن مین سمیت شہید

پشاور (پی این آئی) موٹروے بائی پاس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شاہ پور پولیس اسٹیشن شکیل خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے […]

وزیر اعلیٰ نے دو وزراء، ایک مشیر اور ایک پارلیمانی سیکرٹری کو برطرف کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے وزراء کو کابینہ سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے مشیر اور پارلیمانی سیکریٹری کو بھی منصب […]

close