آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی مستقبل سےمتعلق کیا اہم فیصلے کر لیے گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس دوران دونوں رہنمائوں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں کہاگیاکہ تمام فیصلے قومی حکومت کے مشاورت سے کررہے […]

آزادکشمیر، عوامی خدمت کا مشن جاری رکھوں گا، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا کھوئی رٹہ کے عوام کا شکریہ

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ میں ضلع کوٹلی بالخصوص حلقہ کھوئی رٹہ کے تمام دوستوں، بزرگوں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں تحریک انصاف کے عہدیداران،یوتھ، آئی ایس ایف اور کارکنان کا […]

آزادکشمیر میں بھی قیمتی پتھروں کے وسیع ذخائر ہیں، سرمایہ کاری سے آزادکشمیر کو خود کفالت کی منزل کی جانب گامزن کیا جا سکتا ہے، صدر آزاد کشمیر کا راولپنڈی چیمبر کی جیمز اینڈ جیولری نمائش سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں جیمز اور جیولری کے ذخائر بڑھانے کے لئے اقدامات اُٹھائے جائیں تاکہ اس سے پاکستان کی معیشت کو آگے بڑھانے میں مدد ملے اور معاشی صورتحال […]

صدر آزاد کشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر کے لوگوں تک انصاف کی فراہمی […]

آزاد خطہ میں سرمایہ کاری کو فروغ دیکر ریاستی آمدن میں اضافہ کرینگے، آزاد کشمیر بورڈ آف انوسٹمنٹ کی بریفنگ کے دوران وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزادکشمیر میں سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے۔ آزاد خطہ میں سرمایہ کاری کو فروغ دیکر ریاستی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے فیصلے کو خوش آیند قرار دے دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے، اس فیصلے کے بعد ہارس […]

آزادکشمیر، مظفرآباد میں میں انسداد تجاوزات او رصفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں میں انسداد تجاوزات او رصفائی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے 15 روزہ مہم کا مقصد مظفرآباد شہر کی خوبصورتی میں اضافہ اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہے وزیر خزانہ عبدالماجدکشمنر […]

آز اد کشمیر، صدرپیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدراور رکن قانون ساز اسمبلی چودہری محمد یاسین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیاہے۔ سابق دور حکومت میں چوہدری یاسین کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیاتھا۔۔۔۔ […]

حمزہ شہباز کے خلاف قانونی جنگ، چوہدری پرویز الہٰی کو پہلی کامیابی حاصل ہو گئی

لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف قانونی جنگ میں پہلی کامیابی حاصل ہو گئی ہے اور لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لی ہیں۔ چوہدری پرویز […]

14 سالہ دعا زہرہ کا نکاح خواں لاہور سے پکڑا گیا، دعا کے والد کا ویڈیو بیان میں مؤقف سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) کراچی سے سفر کر کے تن تنہا لاہور پہنچ کر نکاح کرنے والی 14 سالہ دعازہرہ کے نکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو پنجاب پولیس نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد دعا زہرہ […]

close