پشاور(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کوئی اہمیت نہیں، ملک دیوالیہ ہوچکا، تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں، 4سال کا گند صاف کرنے میں وقت لگے گا، نجی ٹی وی […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی تاریخ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ اس سے […]
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باجود دسویں جماعت کی طالبہ بازیاب نہ ہوسکی جس پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔سماعت کے دوران آئی جی پنجاب نے طالبہ کی بازیابی کی مہلت مانگی جسے مسترد کردیا گیا۔ چیف جسٹس امیر بھٹی […]
کوئٹہ(آئی این پی)مغرب میں ایران سے گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل ہوگیا۔کیسکو کے مطابق طوفان سے کئی علاقوں میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گرگئیں ہیں اورپاک افغان اورپاک ایران سرحدی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کان کھول کے سن لیں الیکشن کا اعلان ہم نے کرنا ہے ،چیخیں پیٹیں روئیں دھمال ڈالیں الیکشن کا فیصلہ حکومت اور اتحادیوں نے کرنا ہے ،الیکشن سے متعلق آپ کے پاس […]
اسلام آبا د (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انسپکٹرجنرل پولیس آزادکشمیر امیراحمد شیخ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور انسپکٹرجنرل […]
کوٹلی (پی آئی ڈی) میلہ بیساکھی کھوئی رٹہ تین روز جاری رہنے کے بعد اتوار کے روز اختتام پذیر ہو گیا۔ آخری روز وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس تقریب تقسیم کے مہمان خصوصی تھے۔میلے کے آخری روز بھی زبردست جوش و خروش رہا،ہزاروں افراد […]
کھوئی رٹہ ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و سمال انڈسٹریز و انوائرمنٹل ڈیویلپمنٹ چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا کہ میلہ مویشیاں وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی بڑی شناخت ہے اس میلہ کا انعقاد تسلسل […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار رتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کوہر سطح ہر مضبوط اور منظم کیا جائے گا، پی ٹی آئی اور حکومت ایک کشتی کے سوار ہیں۔ٹکٹ ہولڈرز کو بھی فیصلہ سازی اور […]
مظفرآباد (پی این آئی) حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن کے موقع پر آزادکشمیر کے سیاحتی مقام سراں پیر چناسی میں محکمہ جنگلی حیاتیات اور ماہی پروری کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں بڑھتی ہوئی آبادی قدرتی آفات اور […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کیے گئے، یہ پہلی قسط ہے، دوسری قسط آنے والی ہے، انتظار کریں۔ لال حویلی سے جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ یہ […]