لاہور(آئی این پی ) لیسکو نے صارفین کی مشکلات بڑھا دیں، بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یسکو کے مطابق بجلی کے صارفین اب اپنی سہولت کے مطابق زیادہ بلوں کو اقساط کی صورت میں ادا نہیں کر سکیں گے، […]
ملتان (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ترجمان برائےجنوبی پنجاب سمیرا ملک کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نصاف لائرز فورم کےضلعی صدر کلیم اللّٰہ ہاشمی بھی ملتان جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی خاتون […]
لنڈی کوتل (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی سکیورٹی ذرائع کےمطابق کاکا خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انسداد پولیو […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے۔ آج جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے سے متعلق سابق حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے وفاقی حکومت نے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ایڈوائس مسترد ہونے پر حکومت گورنر پنجاب کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ کل جو ہوا اس سے عدالت کا سیاسی جماعتوں پر اعتماد ٹوٹا۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر توہین […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023 کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، وزارت پارلیمانی امور نے اخراجات کی یہ تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے۔ […]
پٹیالہ (پی این آئی) بھارت میں مانگ پارٹی کے رہنما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، ٹی وی اینکر نوجوت سنگھ سدھو کو قید کے دوران پٹیالہ جیل میں نوکری مل گئی۔ بھارت کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سال 1988 کے روڈ ریج […]
اسلام آباد (پی این آئی) اس سال مون سون بارشیں شیڈول سے جلدی شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ آج جمعرات کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے بڑھ کر 202 روپے 10 پیسے ہوگیا ہے اور آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی ٹی آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نبی ﷺ کے حکم کے مطابق قوم کو اکٹھا کر رہا ہوں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے خطاب کی […]