اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان حکومت سندھ ہاؤس پر ایکشن کی تیاری کر رہی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ عمران خان حکومت دہشتگردی پر تلی ہے اور اب سندھ ہاؤس اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سندھ ہاؤس میں کس کو چھپا کر رکھا گیا ہے؟ پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سب تفصیل افشاء کر دی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس میں […]
کراچی (پی این آئی) یہ کوئی جن بھوت نہیں، واقعی ایک انسان ہے جسے کراچی پولیس نے گرفتار کیا ہے اور اس نے 15ہزار موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں 15 ہزار […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری ہیں، کوئٹہ میں آج اور کل ہونے والے پرچے منسوخ کر دئیے دئیے گئے ہیں۔ جبکہ دو روز کے لیے بلوچستان کے اہم ترین شہر میں تمام تعلیمی ادارے بھی سیکیورٹی […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی محکمہ مال کا اجلاس، محکمہ مال کے ملازمین کی تنخواہوں،تعیناتیوں اور ترقیایوں سمیت اراضی انتقالات عائد پابندیوں پر تفصیلی غور کیا گیا ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ مال کا اجلاس بدھ کے روز اسمبلی کانفرنس ہال […]
پشاور(آئی این پی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی 02 اپریل کو پشاور میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے بیٹھے گی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی 02 اپریل 2022 کو پشاور میں ایڈمنسٹریٹر اوقاف دفتر میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے بیٹھے گی۔ […]
کراچی(آئی این پی)اورنگی ٹاؤن میں جواں سالہ لڑکی کو چھیپا ایمبولینس نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں لڑکی کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔حادثے کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک عبور کرنے کی کوشش کرتی ہوئی لڑکی کو تیز رفتار چھیپا ایمبولینس نے […]
حیدرآباد(آئی این پی)حیدرآباد میں تین ماہ کی معصوم بچی گھر کے صحن میں سوتے ہوئے اندھی گولی کا شکار بن گئی۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کیعلاقے فقیرکے پیڑھ کے قریب پیش آیا جہاں اندھی گولی لگنے سے3 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس […]
کراچی(آئی این پی)محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کے ڈائریکٹر ریسرچ ڈاکٹر سجاد حسین کا کہنا ہے کہ صوبے میں فی الحال لمپی اسکن کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا تاہم ممکنہ صورت حال سے نمٹنے کے لے یونین کونسل کی سطح تک ویکسین پہنچا دی گئی […]
کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سونے کے زیورات چھیننے کی 100 سے زائد وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا، ملزمان ہفتے میں 3 سے 4 وارداتیں کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اعجاز احمد اور ایس ایس پی فرخ […]
کراچی (آئی این پی) لیاقت آباد میں پولیس چھاپے کے خوف سے گر کر نوجوان کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں پولیس کے چھاپے کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ایس ایس پی عارف اسلم راؤ کی سربراہی میں […]