انشاء اللہ وزیراعظم کے بینر بھی لگ گئے، کس کا نام لکھا ہے؟

لاہور (پی این آئی) ایک طرف جب لاہور شہر کی سڑکوں پر گزشتہ روز پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانے کے مطالبے کے حوالے سے پینافلیکس لگائے تھے تو آج لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ […]

وزیراعظم عمران خان کا کیس سماعت کے لیے دوسری عدالت کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ علیل ہو گئے ہیں، وہ طبیعت کی ناسازی کے باعث آج عدالت سے چھٹی پر ہیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی چھٹی کی […]

شیخ رشید کے مچھ جیل میں بند ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) خوابوں کے حوالے سے پیشنگوئی کرنے کی شہرت رکھنے والے سندھی سیاست دان اور صوبائی مشیرِ زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو مستقبل میں مَچھ جیل میں قید دیکھ رہا ہوں، یہ میرا خواب ہے۔ ملک کے […]

اوپن یونیورسٹی، او آئی سی کانفرنس کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی میں ہونے والے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے او آئی سی کانفرنس کے تناظر میں 22تا 24مارچ مقامی تعطیلات کے وجہ سے اِن تین دنوں کے دوران سمسٹر خزاں 2021ء کے میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے اسلام آباد ریجن اور راولپنڈی شہر […]

8 سالہ بچی کی زبردستی شادی، 19 سالہ دلہا اور نکاح خواں سمیت 7 افراد گرفتار کر لیے گئے

خانیوال(آئی این پی) آٹھ سالہ کمسن بچی کی زبردستی شادی کرنے پر دلہا نکاح خواں سمیت 7 افراد گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق خانیوال کی تحصیل کبیروالا کے علاقے تھانہ بارہ میل کی حدود بلاول پور میں آٹھ سالہ کمسن بچی کی زبردستی شادی کی جا […]

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے احتجاجی ریلی موخر کردی ، وجہ کیا بنی؟

کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس فیڈریشن اور ینگ نرسز کی جانب سے17ما رچ کو منعقد کی جانے والی مشترکہ احتجاجی ریلی موخر کردی گئی ہے […]

وزیراعظم عمران خان کا متوقع دورہ مالاکنڈ اورعوامی جلسہ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انتظامیہ کا ضروری انتظامات کا جائزہ

پشاور(آئی این پی)وزیراعظم پاکستان عمران خا ن کے متوقع دورہ ملاکنڈ اورعوامی جلسہ کے سلسلے میں کیے گئے ضروری انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر وکمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز محمد عارف خان کی زیر صدارت لیوی لائن ملاکنڈ میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس […]

پولیس کانسٹیبل کو زخمی کرنیوالا ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)چند روز قبل وارث پورہ روڈ پر پولیس کانسٹیبل کوزخمی کرنے والا ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں بلال روڈ گندا کھوہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا‘دوسرا ساتھی فرار‘مارے جانے والا ڈاکو تھانہ مدینہ ٹاؤن‘ریل […]

صوبائی وزراء سمیت 20 سے زائد اراکین اسمبلی کی عثمان بزد ار سے ملاقات کر کے قیادت پر اعتماد کا اظہار

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے جمعرات کو وزیر اعلی آفس میں صوبائی وزراء سمیت 20 سے زائد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں – پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رئیس نبیل احمد بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے- […]

مہران کارالٹ گئی، امدادی کارروائی کے دوران 40 لاکھ روپے کی منشیات برآمد، تین خواتین ایک مرد اسمگلر گرفتار

چکوال(آئی این پی)موٹروے پولیس کی موثر کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے کلرکہار کے قریب ایک مہران کار LEH 9972 الٹ گی جس میں سوار تین خواتین اور ایک مرد محفوظ رہے تاہم موٹر وے پولیس نے […]

صرف 7 ہزار روپے تاوان کیلئے اغوا کی جانیوالی 7 سالہ بچی بازیاب کرا لی گئی، اغواء کار کون ہے؟

کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس نے 14 مارچ کو ملیر سے محض 7 ہزار روپے تاوان کے لیے اغوا کی جانے والی بچی کو جامشورو سے بازیاب کرالیا۔ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے چودہ مارچ کی دوپہر بن قاسم کے علاقے پیپری سے اغواء کی جانے والی سات […]

close