موٹر سائیکل چوری کی نیت کا الزام، گوجرانولہ کے شہریوں نے تشدد سے نوجوان مار ڈالا

گوجرانولہ (پی این آئی) موٹر سائیکل چوری کی نیت کا الزام لگا کر گوجرانولہ کے شہریوں نے تشدد سے نوجوان مار ڈالا۔ مقامی پولیس کے مطابق شہریوں نے چوری کا الزام ثابت ہونے سے پہلے ہی نوجوان کو تشدد کر کے مار ڈالا۔ پولیس حکام […]

بڑا سیاسی چیلنج، شانگلہ، 2 جون کو عمران خان اسی گراؤنڈ میں جلسہ کریں گے جہاں 7 مئی کو شہباز شریف نے جلسہ کیا تھا

بشام (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان جمعرات کو شانگلہ کا دورہ کریں گے، دورہ کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، پاکستان تحریک انصاف کے صو بائی صدر و سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور دیگر پارٹی قائدین بھی […]

مہنگائی کی بڑی لہر، ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں 208 روپے تک کا اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں 208اور 213روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافے کا […]

انسانیت سوز واقعہ، دوران ڈکیتی ڈاکوؤں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس ٹامک ٹوئیاں مارنے میں مصروف، حمزہ شہباز نے نوٹس لے لیا

اوکاڑہ (آ ئی این پی)اوکاڑہ کے نواحی علاقے میں انسانیت سوز واقعہ، دوران ڈکیتی ڈاکوؤں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان فرار مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایات جاری کر دیں۔ […]

لانگ مارچ میں اسلحے کی موجودگی کا اعتراف، سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران نیازی اور ان کی ٹیم نے گزشتہ لانگ مارچ میں اسلحہ لانے کا عتراف کر چکے جس پر انہیں […]

غیرت کے نام پر عورت سمیت 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

نصیر آباد (آئی این پی) نصیر آباد کی تحصیل چھتر کے علاقے میں غیرت کے نام پر عورت سمیت 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے تحصیل چھتر کے علاقے پولیس […]

ٹریکٹر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دہماکہ، 2 افراد جاں بحق

ہرنائی (آئی این پی)ضلع ہر نا ئی کے علا قے کھوسٹ میں ٹریکٹر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہو نے والے دھما کے میں 2 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ضلعی انتظا میہ کے مطا بق کھوسٹ کے علاقے سرلیزہ میں کوئلہ کانوں […]

وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو ٹیپ مکمل طور پر جعلی قراردیدی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو ٹیپ کو مکمل طور پر جعلی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہآڈیو ٹیپ کو بظاہرمذموم مقاصد کیلئے تیار کیا گیا ہے، جعلی آڈیو ٹیپ چلانے والوں کے خلاف قانون […]

سرکاری حج سکیم میں ڈیڑھ لاکھ روپے کی رعایت، چین سے 2لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے لیے سرکاری حج سکیم2022 کیلئے وزارت مذہبی امور کو 2.44ارب روپے مہیا کرنے کی منظوری دی۔ اس منظوری کے بعد 32,453 عازمین کو سرکاری حج اسکیم کے تحت اخراجات میں فی […]

عمران خان کی ڈیڈ لائن رات 12 بجےختم، حکومت، عوام کو انتظار، آزاد ی مارچ کے دوسرے مرحلے کا انتظار

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت وسماجی بہبود شازیہ عطامری نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے 28 ارب روپے کا پیکج کا رہی ہے جس سے ایک کروڑ چالیس لاکھ خاندان مستفید ہوں گے ،پچھلی حکومت […]

امریکہ کے زیر اثر مخصوص لابی مسلم ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتی ہے، عمران خان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ڈیجیٹل میڈیا براڈکاسٹرز اور کورٹ رپورٹرز سے ملاقات میں انکشاف کیا کہ حکومت میں تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے دبائو تھا۔ پیغام بھیجا گیا کہ اپنے ملک کا سوچیں۔ پیغام کس […]

close