او آئی سی نے پہلے سے بھی بڑھ چڑھ کر کشمیری عوام کی حمایت کی ہے، صدر آزاد کشمیر کی چیئرمین ملائشین کنسلٹیٹیو کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ او آئی سی نے پہلے سے بھی بڑھ چڑھ کر کشمیری عوام کی حمایت کی ہے اور میں اس سلسلے میں او آئی سی کا […]

وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے محسن، سفیر اور وکیل ہیں، پاکستان اور مسلم امہ کو عمران خان کی ضرورت ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد ( پی آئی ذی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے محسن،سفیر اور وکیل ہیں،پاکستان کو اور مسلم امہ کو عمران خان کی ضرورت ہے۔عمران خان ایماندار،جرات مند اور دیانتدار لیڈر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے معاون خصوصی محمد اقبال کے ہمراہ برطانوی وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی، ایل او سی اور تحریک آذادی کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے معاون خصوصی محمد اقبال کے ہمراہ برطانوی وفد کی ملاقات،ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،ایل او سی اور تحریک آذادی کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم […]

جواب کون دے گا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

اگست 2019 ء میں وزیراعظم عمران خا ن نے پاکستان تحریک انصاف اور آزار ارکان پارلیمنٹ کو ملاقات کیلئے مدعو کیا۔ اس ملاقات کا مقصد حکومتی پالیسیوں‘ملکی معاشی صورتحال پر فیڈ بیک اور اپوزیشن ارکان کے خلاف جاری احتسابی مشن کو عوام میں مزید موثر […]

جیت عوام کی، شکست سلیکٹڈ کی ہو گی، بلاول بھٹو نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ آج ہماری فتح کا دن ہے۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول […]

وزیراعظم عمران خان کے پاس شکست قبول کرنے یا مستعفی ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں، اپوزیشن رہنما کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی بڑی جماعت پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے پاس شکست قبول کرنے اور مستعفی ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیری رحمان کہا کہ عمران خان غلط […]

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی کی تعداد دس بارہ سے زیادہ ہے، سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ حکومتی منحرف ارکان کی تعداد 12، 13 نہیں بلکہ کافی زیادہ ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہاکہ حکومت تو دعویٰ کر رہی ہے […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج عدم اعتماد کی تحریک ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی ایجنڈا آئٹم میں شامل ہے۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے […]

میر ا جینا مرنا اپنے عوام کے ساتھ ہے، شیخ رشید سے ملاقات کے بعد عثمان بزدار نے نعرہ مستانہ لگا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی،جس میں سیاسی امور،امن عامہ کی صورتحال اورتحریک عدم اعتمادکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار اورشیخ رشیداحمد نے اپوزیشن کی جانب سے سیاسی انارکی پھیلانے کی […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جشن بہاراں فیسٹول 2022 کی تقریب

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے قراقرم یونیورسٹی کنفیوشس سیٹ انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ پاک چائنہ جشن بہاراں فیسٹول2022 کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق […]

راہزنی کی تاک میں بیٹھے تین مسلح ملزمان دھر لیے گئے، پہچان سامنے آ گئی

پشاور(آئی این پی) تھانہ پھندو پولیس نے راہزنی کی تاک میں بیٹھے تین مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان گلبہار، شاہین مسلم ٹاون اور شفتل بانڈہ کے رہائشی ہیں جو اخون بابا قبرستان میں کسی سنگین واردات کی غرض سے موجود تھے، تینوں ملزمان […]

close