مظفر آباد، حکومت پاکستان آزاد کشمیر کیلئے بجٹ کٹ کا فیصلہ واپس لے، عوامی فلاح کے نئے منصوبوں پر پابندی کے خلاف آزاد کشمیر اسمبلی نے تحریک التواء منظور کر لی

مظفرآباد (پی این آئی) حکومت پاکستان کنٹرول لائن پر پاک فوج کے شانہ بشانہ پاکستان کے دفاع کیلئے اپنی جانیں قربان کرنے والے کشمیریوں کیلئے بجٹ پر کٹ لگانے کا فیصلہ واپس لے۔ آزادکشمیر اسمبلی نے آزادکشمیر کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ پر کٹ […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف قرارداد منظور

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمان کی جانب سے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف قرارداد منظور کرلی آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی نے اقوام متحدہ […]

آزاد کشمیر سپریم کورٹ، ماہ مئی میں 312 مقدمات نمٹائے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ مئی2022کے دوران مختلف بنچوں میں مجموعی طور پر 312 مقدمات نمٹائے۔چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں معزز جج صاحبان نے صدر مقام مظفرآباد میں 161، برانچ رجسٹری […]

فوجی فرٹیلائز ر کمپنی كا سماجی فلاح و بہبود کے تحت 55 لاکھ روپے کے منصوبوں کی تکمیل

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ گوٹھ ماچھی کے سی ایس آربجٹ کے تحت 55 لاکھ روپے کے منصوبے مکمل-ایف ایف سی ملک خداداد میں تمام انسانوں کو ہیلتھ، ایجوکیشن اور کم وسائل میں رہتے ہوئے زندگی کی بھاگ دوڑ کرنے والے افراد […]

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے اوپیک نے اہم فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی دنیا بھر میں بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے آئندہ ماہ جولائی میں تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا […]

فراڈیا 111 لاکھ روپے لے کر رفو چکر، معروف قومی کرکٹر کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے مقبول کھلاڑی عمر اکمل اپنے ساتھ ہونے والے 111 لاکھ روپے فراڈ مقدمے کی پیش رفت کے لیے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز کے دفتر پہنچ گئے۔ پاکستان کے معروف کرکٹر عمراکمل نے ایس ایس پی […]

148 کے مقابلے میں 211 ووٹ، برطانوی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا فیصلہ ہو گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہو گئی ہے. بورس جانسن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی ناکامی سے کئی ماہ سے جاری قیاس آرائیوں کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ میڈیا […]

آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ساڑھے تین گھنٹے رہ جائے گی، سابق وزیر اعظم نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج منگل کے روز سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ساڑھے 3 گھنٹے تک محدود کردی جائے گی۔ وفاقی وزراء مریم اورنگزیب اور خرم […]

پی آئی اے نے حج آپریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا، پہلے روز 4 پروازوں کے ذریعے 1080 عازمین حج روانہ ہوئے

اسلام آباد(آئی این پی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے حج آپریشن کاباضابطہ آغاز کردیا،پی آئی اے کے حج آپریشن کے پہلے روز 4 پروازوں کے ذریعے 1080 عازمین حج روانہ ہوئے، پیر کے روز پی آئی اے کی اسلام آباد سے دو، لاہور […]

بھارتی حکام کی جانب سے نبی پاکﷺ کی شان میں گستاخی، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے شدید مذمت

اسلام آباد(پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے بھارتی حکام کی جانب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستا خی کی شدید مزمت کرتے ہوئے اس فعل کو مسلمانوں کے خلاف نفرت […]

بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے تیل کی قیمت بڑھی، ن لیگی سینئر لیڈر نے جواز پیش کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ بات چیت کے ذریعے ہی فیصلے ہوں گے، ان کے بقول ہم لٹیرے اور ڈاکو ہیں، الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہئے،پیر کو نجی ٹی […]

close