یا اللہ خیر،راولپنڈی اسلام آباد سمیت پاکستان کے بالائی علاقے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے ملتان، فیصل […]

ظالمانہ واردات، 22 سالہ لیڈی کانسٹیبل اور اس کے بھائی پر تیزاب پھینک دیا گیا

کراچی (پی این آئی) اسکیم 33، گلزارِ ہجری میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ان کے بھائی پر تیزاب پھینک دیا گیا جس سے وہ دونوں جھلس گئے، انہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق واقعہ گلزارِ ہجری کے علاقے میں […]

مجھے ڈر ہے کہ دعا زہرا کو مار نہ دیا جائے یا بیچ نہ دیا جائے، پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی ماں پھٹ پڑی

کراچی (پی این آئی) کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی والدہ نے کہا ہے کہ اُنہیں ڈر ہے، کہیں اُن کی بیٹی کو مار نہ دیا جائے۔ دُعا زہرا کی والدہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ […]

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا الزام، ڈاکٹر یاسمین راشد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، اعجاز چوہدری اور کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت […]

آر یا پار، پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے یا خارج کرنے کا اعلان آج ہو گا

برلن (پی این آئی) آر یا پار، پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے یا خارج کرنے کا اعلان آج ہو گا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ختم […]

عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ کیا تو۔۔۔۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اب لانگ مارچ نہیں ہو گا۔بے شک عمران خان اعلانات کرتے رہیں۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ کیا تو اٹک کا […]

شیخ رشید نے بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردِعمل دیدیا، سپریم کورٹ جانے کا عندیہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اعلامیہ کی سازش میں مجھے گھسیٹ کر معاملے کو دوبارہ زندہ کر رہے ہیں ، ہر میٹنگ کے منٹس ہوتے ہیں اور اس کی […]

ہمارے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں پیٹرول صرف 50روپے فی لیٹر مہنگا ہوا، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے اب تک پٹرول کی قیمت 85 روپے، ڈیزل کی قیمت 115 روپے بڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق چیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات […]

جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ہے جس سے جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون کی پہلی بارش برس پڑی ہے جس کا سلسلہ 22 جون تک جاری […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور( پی این آئی ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پبلک ٹرانسپورٹرز نے 35 فیصد تک کرایہ بڑھا دیا گیا ہے۔مڈیا رپورٹس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز نے 400 سے 500 روپے تک کرایہ بڑھادیا ہے۔لاہورسے کراچی کا کرایہ 4300 سے بڑھا کر 4800 روپے کر […]

close