مریم نواز کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔بدھ کو متحدہ اپوزیشن کی جانب سے نجی ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز شریف کو وزیراعلیٰ […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت کی آٹھ ماہ میں شاندار کارکردگی اورتاریخ ساز اقدامات، سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان، سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود کی مشترکہ پریس کانفرنس

مظفر آباد (پی آئی ڈی) چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمدکمیشن / پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان اور ڈائریکٹر جنرل جموں وکشمیر لبریشن سیل و تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کی حکومت کی […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔۔ […]

او آئی سی کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو سعودی عرب میں اپنے ہیڈ کوارٹر کے دورے کی دعوت

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو سعودی عرب میں اپنے ہیڈ کوارٹر کے دورے کی دعوت دے دی۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]

وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں ترقی کا سفر جاری رہے گا، تحریک انصاف آزاو کشمیر مکمل طور پر متحد و منظم ہے، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں کپتان کے سرپرائز سے بوکھلا گئے ہیں ۔آزادجموں و کشمیر میں تبدیلی کی باتیں کرنے والے […]

عبوری وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی ملاقات آزاد کشمیر کے تاریخی رمضان پیکیج، پہلی پناہ گاہ کے قیام سمیت امور پر بریفنگ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) عبوری وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی ملاقات۔ ملکی سیاسی صورتحال سمیت حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے آزاد کشمیر کے تاریخی رمضان پیکیج، پہلی پناہ […]

نئی حلقہ بندیوں کے بغیر عام انتخابات کا انعقاد ممکن ہے یا نہیں؟ ذرائع الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیر قانونی ہوں گے جب کہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ملک بھر میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو تاحال سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ڈپٹی […]

اپوزیشن نے نگران وزیراعظم کیلئے کس نام پر غور شروع کر دیا ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک میں نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پرغور شروع کردیا ۔اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے نگران وزیر اعظم کے لئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر غور کیا […]

بہت کھیل لی کرکٹ، اب فیملی کو ٹائم دوں گا اور عبادت کروں گا، بابراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کے اختتام پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اب چونکہ سیریز ختم ہو چکی ہے تو ہم فیملی کو ٹائم دیں گے، روزے چل رہے ہیں، عبادت بھی کریں گے اور […]

امریکی حکومت نے پاکستان سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کونسے الفاظ حذف کر لئے گئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان سے متعلق سفری ہدایات میں نرمی کر دی گئی۔سفری ہدایت میں ’ زیادہ احتیاط برتنے‘ کے الفاظ حذف کر دئیے گئے۔کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا عالمی سطح پر اعتراف […]

close