عمران خان آزاد کشمیر میں تبدیلی پر مان گئے، جہانگیر ترین اور علیم خان کے بعد تنویر الیاس کو ناگزیر قرار دے دیا گیا

راولاکوٹ(آئی این پی )سابق وزیر امور کشمیر علی ا مین گنڈا پور نے جہانگیر ترین اور علیم خان کی علیحدگی کے بعد تنویر الیاس چغتائی کو پارٹی کے لیے ناگزیر قرار دے دیا ۔ذرائع کے مطابق گنڈاپور نے عمران خان کو کشمیر میں تبدیلی پر […]

سستے رمضان بازار میں چینی 10 روپے کلو سستی

لاہور (آئی این پی )لاہور کے سستے رمضان بازاروں میں چینی اوپن مارکیٹ سے 10 روپے فی کلو سستی دی جا رہی ہے، تاہم ہر خریدار کو صرف 2 کلو چینی ملتی ہے۔اسی طرح یوٹیلٹی اسٹورز پرچینی عام مارکیٹ سے 5 روپے سستی مل رہی […]

وزیراعظم ہائوس کا سرکاری ٹوئٹر ہینڈل، یوٹیوب چینل، پی ٹی آئی نے سرکاری ڈیجیٹل ایسٹس نئی حکومت کو دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے چند سوشل میڈیا کے آفیشل اکائونٹس نئی حکومت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل ایسٹس میں وزیراعظم آفس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل بھی شامل ہے جس کے باعث نئی حکومت کو معلومات […]

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 15 فیصد الائونس دینے کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اور کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا۔منگل کوخیبرپختونخوا […]

نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کے حوالے سے حکم جاری

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کرنے کے احکامات جاری کرد یئے ۔نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ زائد المعیاد ہوگئے تھے اور پی ٹی آئی حکومت نے پاسپورٹ کی […]

ہار بیچنے کا معاملہ، زلفی بخاری کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی۔ منگل کوایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے کی خبر عمران خان کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔انہوں نے ہار بیچنے کی خبر کی […]

منحرف پی ٹی آئی رکن اسمبلی نورعالم نے پولیس سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) نجی ہوٹل میں نور عالم خان کے ساتھ شہری کی جانب سے بدتمیزی کا معاملہ،تھانہ سکرٹریٹ میں نور عالم خان کی جانب سے شہری کے خلاف درخواست جمع کرا دی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ میں اپنے دوستوں کے […]

سوشل میڈیا پرکمنٹس، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کارکن لڑ پڑے، فائرنگ میں 2 افراد زخمی

تیمرگرہ (آئی این پی )لوئر دیر میں تیمرگرہ کے قریب گاں رانئی میں پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا پرایک دوسرے کے خلاف کمنٹس پر پیش آیا اور دونوں جماعتوں کے […]

آزادکشمیر الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق نیاز کی زیرصدارت اجلاس، بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق نیاز کی زیرصدارت آزادکشمیر میں آمدہ بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے رکن فرحت علی […]

آزاد کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے انعامات و اعزازات عطا کیئے

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت نے کوہالہ سے میرپور 122 کلومیٹر کشمیر ہائی وے، رٹھوعہ ہریام برج کے زیر التواءمنصوبہ پر دوبارہ کام شروع کروایا، […]

جدہ، صدر آزاد کشمیرکے اعزاز میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے نشست کا اہتمام

جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل خالد مجید کی جانب سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں سعودی عرب میں مقیم کشمیری رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا۔ […]

close