پشاور(پی این آئی) حکومتی اتحاد میں شامل عوامی نیشنل پارٹی نے بھی شہباز حکومت کو خبردار کردیا۔اے این پی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے خبردار کیا ہے کہ حکومت ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہی تو اے این پی کو تلک فیصلے لینے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک فرد جتنی بار کورونا وائرس سے بیمار ہوگا، اس کے لیے کووڈ کی طویل المعیاد پیچیدگیوں کا خطرہ اتنا زیادہ ہوگا۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے بتائی۔ عالمی ادارہ صحت کے کووڈ 19 کے حوالے سے خصوصی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا ہے کہ انہیں لگ رہا ہے کہ پنجاب میں اب حمزہ شہباز کی حکومت نہیں رہے گی، عدالت نے مخصوص نشستوں پر انہیں بے نقاب کردیا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ اگر ایم کیوایم وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑے گی تو پی ایس پی غیر مشروط طور پر ان کا ساتھ دے گی۔انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیرتعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کہا کہ وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور تمام ٹیم کو مالی مشکلات کے باوجود بہترین بجٹ تیار کرنے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)بجٹ کی تشکیل اور منظوری کے لیے حکمت عملی،وزیراعظم ہاؤس میں وزراء اور ممبران اسمبلی کی وزیراعظم کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری،حلقہ انتخاب کی بنیاد پر ترقیاتی منصوبوں میں مقامی ضرورت اور وسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے تجاویز کو پذیرائی دینے […]
وادی نیلم (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کیس، تحصیل فوجداری عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ ملزم صفدر زمان کو 19 سال قید اور 8 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تحصیل فوجداری عدالت آٹھمقام نیلم نے وادی نیلم […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادی پسند نوجوان کشمیر گوریلا کمانڈر برھان مظفر وانی شہید کے ساتویں یوم شہادت کو بھارت کے خلاف بڑے پیمانے پر یوم مزاحمت کے طور پر منانے کا فیصلہ۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیر غزالی نے اپنے دیگر ساتھیوں […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال سے ملاقات، احسن اقبال نے آزاد کشمیر کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ پر کٹ نہ لگانے کی یقین دھانی کرا دی۔ وفاقی وزیر […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے وزیر زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی واسماء سردار میر اکبرخان نے کہا ہے حکومت نے ایک متوازن اور عوام کی امنگوں کا عکاس بجٹ دیا ہے اس کے ثمرات عوام تک پہنچا نے کیلئے تما م متعلقہ سرکاری محکمے اپنے اہداف […]